- مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی
- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
سعودی عرب نے ہرمشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی، وزیر اعظم
ریاض: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہر مشکل وقت میں جب بھی ضرورت پڑی سعودی عرب نے پاکستان کی مدد کی پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔
دورہ سعودی عرب کے دوران عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا، پاکستان اور سعودی عرب کے عوام کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات ہیں اور پاکستان میں جب بھی کوئی اقتدار میں آتا ہے تو وہ سب سے پہلے سعودی عرب کا دورہ کرنا چاہتا ہے۔
VIDEO: #Pakistan Prime Minister #ImranKhan said his country is seeking to implement #Saudi #KingSalman's experience in fighting corruption.
Read more of his interview with Al Arabiya GM @TurkiAldakhil: https://t.co/zFsIIh306g pic.twitter.com/K9VVgeqQmm
— Al Arabiya English (@AlArabiya_Eng) September 19, 2018
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات
دنیائے اسلام کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ لیبیا، افغانستان، شام اور دیگر اسلامی ممالک میں تنازعات نہیں ہونے چاہئیں کیونکہ امت مسلمہ میں تنازعات نے ہم سب کو کمزور کیا ہے اور ان تنازعات کی وجہ سے پاکستان بھی متاثر ہوا ہے، پاکستان مسلم ممالک میں تنازعات ختم کرنے اور مفاہمت پیدا کرنے کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔
عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے اور ہم ہمیشہ سعودی عرب کی حمایت جاری رکھیں گے۔
VIDEO: Conflict in the Muslim world is weakening all of us, PM @ImranKhanPTI tells Al Arabiya's @TurkiAldakhil.
'Ideally, #Pakistan would like to play a role of putting out these fires and reconciliation'.
Read more: https://t.co/A5ZeFXZw9T pic.twitter.com/nIQl6vvCn5
— Al Arabiya English (@AlArabiya_Eng) September 19, 2018
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔