- نظام انصاف ٹھیک ہونے تک کچھ ٹھیک نہیں ہوگا:فیصل واوڈا
- پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایک رن سے شکست دے دی
- خیبر پختونخوا: صوبائی وزراء اور مشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار
- فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی
- چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
- وزیراعظم کی ہدایت پر کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران عہدوں سے فارغ
- پتوکی کے دو بے گناہ نوجوان بھارت سے رہا ہوکر پاکستان پہنچ گئے
- بی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہ
- محموداچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
- چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات
- لاہور؛ 10 سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق، گھر کا مالک گرفتار
- اغوا برائے تاوان کی واردات کا ڈراپ سین؛ مغوی نے دوستوں کے ساتھ ملکر رقم کا مطالبہ کیا
- فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا
- عازمین حج کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ روڈ ٹومکہ میں شامل
- اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری میں تیزی، انڈیکس 72 ہزار 742 پوائنٹس پر بند
- بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
- ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
- چینائی میں پاکستانی 19 سالہ عائشہ کو بھارتی شخص کا دل لگادیا گیا
محمد عامر ایک بار پھر ردھم میں آ گئے
لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر ایک بار پھر ردھم میں آ گئے۔
قائداعظم ٹرافی میں سوئی سدرن گیس کی نمائندگی کرتے ہوئے قومی ٹیم کے بولر محمد عامر نے زیڈ ٹی بی ایل کے خلاف فتح میں اہم کردار ادا کیا اور دوسری اننگز میں مجموعی طور پر 5 کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا اور میچ میں مجموعی طور پر 7 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے جب کہ محمد عامر کی ٹیم سوئی سدرن گیس نے اننگز اور 87 رنز سے کامیابی حاصل کی۔
محمد عامر کارکردگی پر انتہائی خوش اور ایک بار پھر قومی ٹیم کی نمائندگی کے لئے پر امید ہیں، ان کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ہے کہ ہماری ٹیم نے حریف سائیڈ کے خلاف کامیابی حاصل کی اور میچ میں 7 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہا جب کہ ان سب کا شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے بھر پور سپورٹ کیا۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں محمد عامر کی غیر تسلی بخش کارکردگی کو دیکھتے ہوئے سلیکشن کمیٹی نے انہیں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹونٹی سیریز سے بھی قومی اسکواڈ سے باہر کردیا تھا ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔