سونے کی قیمتوں میں 500 روپے کی کمی

فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر59700روپے اور فی 10گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 51183روپے ہوگئی۔


Business Reporter October 28, 2018
فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر59700روپے اور فی 10گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 51183روپے ہوگئی۔ فوٹو: فائل

فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500روپے اور 429 روپے کی مزیدکمی ہو گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1ڈالر کی کمی سے 1234ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پرائس ایڈجسٹمنٹ کے باعث ہفتے کوفی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500روپے اور 429 روپے کی مزیدکمی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر59700روپے اور فی 10گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 51183روپے ہوگئی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں