راہول ڈریوڈ آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے والے پانچویں بھارتی کرکٹر

ان سے قبل بشن سنگھ بیدی، کپیل دیو، سنیل گاوسکر اور انیل کمبلے یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔


Sports Desk November 02, 2018
ان سے قبل بشن سنگھ بیدی، کپیل دیو، سنیل گاوسکر اور انیل کمبلے یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔ فوٹو: فائل

راہول ڈریوڈ آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے والے بھارت کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔

سابق بھارتی کرکٹر راہول ڈریوڈ آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے والے بھارت کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔ ان سے قبل بشن سنگھ بیدی، کپیل دیو، سنیل گاوسکر اور انیل کمبلے یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔

آئی سی سی نے انھیں ہال آف فیم میں شمولیت پر مبارکباد دی جبکہ سابق کپتان سنیل گاوسکر نے خصوصی فریم شدہ کیپ سے نوازا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں