- طلبہ یونین پر پابندی کا 39 واں سال، سندھ میں بحالی کا معاملہ پیچیدہ
- ڈوپامائن بڑھانے والی دوا، ڈپریشن کی اعصابی سوزش کو ختم کرسکتی ہے
- ایک گیلن پانی سے ٹھنڈا ہونے والا ایئرکنڈیشننگ خیمہ
- انسانوں کے ساتھ مل کر مچھلیوں کا شکار کرنے والی ڈولفن
- جیل بھرو تحریک شروع کریں، آپ کا علاج میں کروں گا، رانا ثنا اللہ
- آئی ایم ایف ہر شعبے کی کتاب اور ایک ایک دھلے کی سبسڈی کا جائزہ لے رہا ہے، وزیراعظم
- بھارت میں ٹرانس جینڈر جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع
- ڈالفن کیساتھ تیراکی کے دوران 16 سالہ لڑکی شارک کے حملے میں ہلاک
- پاک افغان ٹی20 سیریز کب ہوگی، نجم سیٹھی نے اعلان کردیا
- کراچی پرانا گولیمار میں سرچ آپریشن؛ ٹارگٹ کلر، 6 اسٹریٹ کرمنلز، 5 منشیات فروش گرفتار
- ایشیاکپ 2023؛ پی سی بی نے کرک انفو کی خبر کے کچھ نکات کو ’’بےبنیاد‘‘ قرار دیدیا
- کراچی، باپ نشہ آور سگے بیٹے کے قتل میں ملوث نکلا
- خبردار! چلتی گاڑی سے سگریٹ پھینکنے پر 75 ہزار روپے جرمانہ ہوگا
- نمائشی میچ؛ گلیڈی ایٹرز نے زلمی کو سنسنی خیز مقابلے میں 2 رنز سے ہرادیا
- لیاری میں ملزمان نے اسنوکر کلب میں گھس کر نوجوان کو قتل کردیا
- پنڈی میں خواجہ سرا کو پھندا لگا کر قتل کردیا گیا
- پنجاب کے وزیر کھیل کو افتخار نے ایک اوور میں 6 چھکے جڑدیئے، ویڈیو وائرل
- پرویز مشرف کی تدفین پاکستان میں کرنے کا فیصلہ
- موبائل چوری کا الزام؛16سالہ لڑکے نے 58 سالہ خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کردیا
- بندرگاہ سے دالوں کے کنسائمنٹس ریلیز ہونا شروع
چکوال:پسندکی شادی کرنیوالاجوڑا قتل، لاشیں درخت سے لٹکادیں
لڑ کی کے بھائی قدیرنے بدھ کی صبح فائرنگ کرکے دونوںمیاںبیوی کوقتل کردیا،ملزم گرفتار۔ فوٹو: فائل
چکوال / تلہ گنگ / ڈھڈیال: تھانہ ڈھڈیال کے علاقہ قصبہ ڈورے میںپسندکی شادی کرنے والے جوڑے کوقتل کرنے کے بعدلاشیںچوک کے قریب کھیتوں میںدرخت پرلٹکادی گئیں قاتل مقتولہ لڑکی کابھائی نکلا جسے پولیس نے گرفتارکر لیا،پولیس کے مطا بق چکوال کے نواحی علاقہ ڈورے مسوال کی رہائشی شمیم اختراورالماس خان نامی پٹھان نوجوان نے 3ماہ قبل پسندکی شادی کرلی تھی اور دونوں میاںبیوی مردان کے علاقے پبی میں رہائش پذیرہوگئے تھے جبکہ لڑکی کے والدنے الماس خان کے خلاف تھانہ ڈھڈیال میںاغوا کامقدمہ درج کرایاتھا۔
لیکن پولیس ملزم کوگرفتارکرنے میں ناکام رہی عیدسے ایک روز قبل شمیم اختر کے خاندان نے ان دونوںکوفون پرمعافی دے کرعیداپنے ساتھ منانے کی دعوت دی،جس پرعید سے ایک روزقبل دونوںمیاںبیوی گائوَں آگئے دوروزتک ان کی خوب خاطر مدارت ہوتی رہی بدھ کے روزصبح 8 بجے کے قریب لڑکی کے بھائی قدیر نے گھر کے عقب میں دونوں کوبلایا اورپہلے الماس خان کوتین گولیاں مار کر اسے ہلاک کردیا اوربعدمیںاپنی بہن شمیم اخترکودو گولیاں مارکر اس کا کام تمام کردیااوردونوںافرادکی لاشیںدرخت سے لٹکادیںاطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اورلاشوںکوقبضے میں لیکرڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال پہنچادیاپولیس ذرائع نے بتایا کہ دہرے قتل کا مقدمہ درج کر ملزم قدیر کو گرفتار کرکے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔