- مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی
- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
نوازشریف کی طبیعت ٹھیک ہے، پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج
لاہور: پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج عارف تجمل کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی طبیعت ٹھیک ہے اور ان کی ادویات میں کوئی ردوبدل نہیں کی گئی ہے۔
علامہ اقبال میڈیکل کالج کے پرنسپل عارف تجمل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت سے متعلق میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی طبیعت ٹھیک ہے، وہ پہلے سے جو دوا استعمال کررہے صرف ان کی خوراک میں ردوبدل کی گئی ہے، ان کی ادویات میں تبدیلی نہیں لانی پڑی جب کہ نواز شریف کے کچھ ٹیسٹ ہوچکے ہیں لیکن ان کی رپورٹس کے متعلق معلومات نہیں دیکھ سکتا۔
پروفیسر عارف تجمل کا کہنا تھا کہ کسی رپورٹ کے بارے میں کارڈیالوجسٹ بہتر آگاہ کرسکتے ہیں، نواز شریف کا پرانے ڈیٹا سمیت پی آئی سی اور سروسز کا ڈیٹا موصول ہوگیا ہے، میڈیکل بورڈ نے تمام میڈیکل ہسٹری کا جائزہ لے لیا ہے، ممکن ہے کہ کل تک میڈیکل بورڈ اپنی حتمی رائے دے گا۔ انہوں نے کہا کہ مریض کو علاج کی ضرورت ہے، ہم ان کا علاج کررہے ہیں، اسپتال کے وارڈز میں کسی مریض کو مشکل سامنا نہیں ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔