- 2014ء کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں، عمران خان
- سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت جاب فیئر کل ایکسپو سینٹر کراچی میں ہوگا
- اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛ پاکستان کے فائنل کھیلنے کے امکانات روشن
- شبلی فراز اور عمر ایوب کے ساتھ کام کرنے سے انکار کرتا ہوں، شیر افضل
- کراچی میں اغوا کی جانے والی ساڑھے4 سالہ بچی بازیاب، اغوا کارخاتون گرفتار
- بلوچستان میں حوالہ ہنڈی اور بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج مزید کم ہو گئی
- پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں داخل
- یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
- لاہور میں وکلا کا مطالبات کے حق میں احتجاج، پولیس سے شدید جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی
- وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور نے اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیے ہیں، گورنر کے پی
- وزیرِاعظم کا پاکستان اسکل کمپنی اور اسکل ڈویلپمنٹ فنڈ بنانے کا حکم
- بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید
- دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
- عارف علوی انسداد دہشت گردی عدالت پہنچ گئے، شاہ محمود، یاسمین راشد سے ملاقات
- 10 اور 11 مئی کو جنوبی پنجاب میں طوفانی بارش کا امکان
- پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کیلیے روانہ ہوگی
- لاہور؛ گاڑیوں کو موٹرسائیکل سے ٹکر مار کر لوٹنے والا ڈاکو گرفتار
- بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
- پی ایس ایل2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی شہزادی ڈیانا کو بچھڑے 16 سال بیت گئے
لندن: لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی شہزادی ڈیانا کو بچھڑے 16 سال گزر گئے لیکن وہ اپنے چاہنے والوں کے دلوں می آج بھی زندہ ہیں۔
ڈیانا یکم جولائی 1961 میں برطانیہ میں پیدا ہوئیں، ڈیانا کی شادی 19 جولائی 1981 میں برطانوی شہزادے چارلس کے ساتھ ہوئی، شادی کے بعد انہیں “پرنسس آف ویلز” کا خطاب دیا گیا، شہزادی ڈیانا کے گھر دوبیٹوں شہزادہ ولیم اورشہزادہ ہیری نےجنم لیا، وقت گزرنےکےساتھ ساتھ شہزادی ڈیانا اور پرنس چارلس کی محبت میں دوریاں پیدا ہوگئیں، جس کے بعد 28 اگست 1996 میں شاہی جوڑے نے علیحدگی اختیار کرلی۔
شہزادی ڈیانا نے اپنی زندگی فلاحِ انسانیت کےلیے وقف کردی تھی، وہ فلاحی کاموں میں ہمیشہ سب سےآگے دکھائی دیں، 31 اگست 1997 کوپیرس میں ایک حادثے میں شہزادی ڈیانا کی موت واقع ہوگئی، تاہم ان کی یہ موت کا معمہ آج تک حل نہیں ہوسکا، شہزادی ڈیانا کروڑوں لوگوں کے دلوں میں اپنی چاہت سمیٹے ہوئے آج بھی زندہ ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔