- پتوکی کے دو بے گناہ نوجوان بھارت سے رہا ہوکر پاکستان پہنچ گئے
- بی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہ
- محموداچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
- چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات
- لاہور؛ 9 سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق، گھر کا مالک گرفتار
- اغوا برائے تاوان کی واردات کا ڈراپ سین؛ مغوی نے دوستوں کے ساتھ ملکر رقم کا مطالبہ کیا
- فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا
- عازمین حج کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ روڈ ٹومکہ میں شامل
- اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری میں تیزی، انڈیکس 72 ہزار 742 پوائنٹس پر بند
- بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
- ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
- چینائی میں پاکستانی 19 سالہ عائشہ کو بھارتی شخص کا دل لگادیا گیا
- ڈی جی ایس بی سی اے نے سنگین الزامات کا سامنا کرنے والے افسر کو اپنا اسسٹنٹ مقرر کردیا
- مفاہمت یا مزاحمت، اب ن لیگ کا بیانیہ وہی ہوگا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثنا
- پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
- ڈھائی گھنٹے میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت
- پول میں تیزی سے ایک میل فاصلہ طے کرنے کے ریکارڈ کی کوشش
- پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع
دورہ انگلینڈ کے لیے کرکٹرز کی1 ہفتے ٹریننگ بھی کافی ہے، ثقلین
لاہور: ثقلین مشتاق نے دورئہ انگلینڈکیلیے کرکٹرز کی ایک ہفتے ٹریننگ کو بھی کافی قرار دیدیا۔
انھوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے طویل وقفے کے بعد بائیوسیکیور ماحول میں کھلاڑیوں کو سرگرمیاں کی طرف لانا آسان کام نہیں ہے، ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق اور ان کے ساتھیوں نے ضرور ایسا پروگرام ترتیب دیا ہو گا جس سے کھلاڑیوں کو فائدہ ہو گا۔
انھوں نے کہا کہ میں ذاتی طور پرسابق کھلاڑی کی حیثیت سے سمجھتا ہوں کہ قومی کرکٹرز کو ایک ساتھ ایک ہفتہ بھی مل جائے تو یہ اچھا رہتا ہے، جب آپ کو باہمی سیریز کھیلنا ہو تو باقاعدہ میچز سے پہلے سائیڈ میچز کھیل کر بھی ردھم میں آیا جا سکتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔