روپے کے مدمقابل امریکی ڈالر کو تنزلی کا سامنا

اسٹاف رپورٹر  جمعرات 9 جولائ 2020
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے کی کمی سے 167 روپے  10 پیسے پر بند ہوئی ۔ فوٹو : فائل

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے کی کمی سے 167 روپے 10 پیسے پر بند ہوئی ۔ فوٹو : فائل

کراچی  : زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کو تنزلی کا سامنا رہا۔

ایکسپریس کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 18 پیسے کی کمی سے 166 روپے 58 پیسے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے کی کمی سے 167 روپے  10 پیسے پر بند ہوئی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔