- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد جموں و کشمیر کی صوتحال پر گہری تشویش کا اظہار
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
- آئرلینڈ سے شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، چئیرمین پی سی بی
- یونان میں پاکستانی نے ہم وطن کو معمولی جھگڑے پر قتل کردیا
- لکی مروت میں جاری آپریشن 36 گھنٹوں بعد مکمل، دو دہشت گرد ہلاک
- صدر آصف زرداری کا آزاد کشمیر کی صورتحال کا نوٹس، اہم اجلاس طلب
- ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہ
- انڈونیشیا میں سیلاب اور لاوے میں بچوں سمیت 14 افراد بہہ گئے
- دوسرا ٹی20؛ کیا عامر پلئینگ الیون کا حصہ ہوں گے؟
- کشمیر ایکشن کمیٹی قیادت کا پرتشدد واقعات سے اظہارِ لاتعلقی، بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب
- کراچی میں موٹرسائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ سے شہری جاں بحق، ویڈیو سامنے آگئی
- کراچی میں 180 سال پرانی عمارت کا زینہ زمین بوس، پھنسے رہائشیوں کو بچالیا گیا
- پاک آئرلینڈ سیریز؛ دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا! ٹیم میں 2 تبدیلیاں متوقع
- اگلے ماہ پیرس کیلیے پروازیں چلانے کیلیے تیار، ترجمان پی آئی اے
- پاکستان، چین کا سی پیک کے تحت دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
ڈینیل پرل قتل: ملزموں کی بریت معطل کرنیکی استدعا مسترد
اسلام آباد / کراچی: سپریم کورٹ نے ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ملزمان کی بریت کا فیصلہ معطل کرنے کا کوئی قانون نہیں، بتائیں ہائی کورٹ کے فیصلے میں کیا غلطی ہوئی۔
جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بنچ نے ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کرنے کی سماعت کی۔ سندھ حکومت کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے موقف اپنایا کہ ملزمان کو سیکشن 11کے تحت ابھی تک رہا نہیں کیا گیا تاہم اگر کیس 30 ستمبر سے آگے جاتا ہے تو مشکلات بڑھ جائیں گی۔
جسٹس منظور ملک نے کہا ہائیکورٹ کا فیصلہ تفصیلی ہے۔ کیسے ثابت کیا گیا کہ ڈینیئل پرل اغوا ہوئے تھے؟ ٹیکسی ڈرائیور کے بیان میں انکا نام نہیں۔ سندھ ہائیکورٹ نے ڈینئل پرل قتل کیس میں احمد عمر شیخ اور دیگرملزمان کی جانب سے نظر بندی کے خلاف درخواست وکیل صفائی کی عدم حاضری پر 2 اکتوبر تک ملتوی کردی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔