- قومی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، مصباح الحق
- بھارت کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا
- لاہور میں تیزرفتار ڈمپر موٹر سائیکل پر چڑھ گیا، 3 نوجوان جاں بحق
- گیس، بجلی اور پٹرول کی قیمت بڑھنا حکومت کے لئے چیلنج ہے، شاہ محمود قریشی
- ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی
- بوکھلاہٹ کا شکار پی ڈی ایم الٹی سیدھی حرکتیں کررہی ہے، فردوس عاشق اعوان
- پاکستانی کوہ پیماؤں کی آکسیجن کے بغیر ’کے ٹو‘ سر کرنے کے لیے پیش قدمی
- اسرائیل میں قدیم ترین مساجد میں سے ایک کے آثار دریافت
- ڈوپلیسی مسلسل بائیوببل میں قیام سے اکتا گئے
- سابق بال پکر بابراعظم ٹیم کی قیادت کیلیے تیار
- ایک اور گرجتی توپ کوخاموش کرانے کی کوشش
- بھارت کے فاسٹ بولر محمد سراج کو محنت کا پھل مل گیا
- اینڈرسن نے جنوبی ایشیا میں ہیڈلی کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا
- منزل کے قریب پاکستانی ویمنز پھر ہمت ہار گئیں
- ہفتہ رفتہ، اسٹاک مارکیٹ کے 3سیشن میں مندی،2میں تیزی
- پاکستانی نژاد روسی سائنسدان نے کورونا کی دوا تیار کر لی
- کے ٹو فتح کرنا موت کو دعوت کے برابر تھا، نیپالی کوہ پیما
- بھنگ کی بطور خام مال کمرشلائزیشن کے لیے میگا پلان تیار
- ساتویں کثیر القومی مشق ’’امن‘‘ کا انعقاد فروری میں ہو گا
- گاڑی خریدنے پر 42 فیصد سرکاری خزانے میں جاتا ہے، تجزیہ کار
لاہور میں کوڑا کرکٹ سے دو دستی بم برآمد

بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب کرکے دستی بموں کو ناکارہ بنا دیا گیا۔
لاہور کے علاقہ مکہ کالونی میں کوڑے دان سے دستی بم ملنے پر پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ، بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرکے دستی بموں کو ناکارہ بنا دیا گیا۔
پولیس کے مطابق انہیں ایک کوڑا اٹھانے والے شخص نے اطلاع دی کہ مکہ کالونی بلوچ روڈ پر کوڑے دان میں ہینڈ گرنیڈ پڑے ہیں ، پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقہ کو گھیرے میں لیتے ہوئے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا تھا کہ دونوں بم قابل استعمال تھے جنہیں ناکارہ بنا دیا گیا ، پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کی مدد سے علاقہ میں موجود دیگر کوڑے دانوں کی بھی چیکنگ کی جبکہ کوڑا اٹھانے والوں کو تاحال کام کرنے سے روک دیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ قریبی علاقہ میں سرچ آپریشن بھی کیا جارہا ہے اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد بھی لی جارہی ہے ، معاملے کی دہشت گردی سمیت تمام پہلوؤں پر تفتیش جاری ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔