- لاہور؛ 9 سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق، گھر کا مالک گرفتار
- اغوا برائے تاوان کی واردات کا ڈراپ سین؛ مغوی نے دوستوں کے ساتھ ملکر رقم کا مطالبہ کیا
- فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا
- عازمین حج کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ روڈ ٹومکہ میں شامل
- اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری میں تیزی، انڈیکس 72 ہزار 742 پوائنٹس پر بند
- بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
- ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
- چینائی میں پاکستانی 19 سالہ عائشہ کو بھارتی شخص کا دل لگادیا گیا
- ڈی جی ایس بی سی اے نے سنگین الزامات کا سامنا کرنے والے افسر کو اپنا اسسٹنٹ مقرر کردیا
- مفاہمت یا مزاحمت، اب ن لیگ کا بیانیہ وہی ہوگا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثنا
- پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
- ڈھائی گھنٹے میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت
- پول میں تیزی سے ایک میل فاصلہ طے کرنے کے ریکارڈ کی کوشش
- پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع
- غزہ پالیسی پر امریکی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان نے احتجاجاً استعفی دیدیا
- راولپنڈی: خاکروب کی لیڈی ڈاکٹر کو جنسی ہراساں کرنے اور تیزاب پھینکنے کی دھمکی
- یومِ مزدور: سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
- منفی پروپیگنڈا ہمیں ملک کی ترقی کے اقدامات سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
جنوبی کوریا میں آن لائن جنسی جرائم میں ملوث نوجوان کو 40 سال قید کی سزا
جنوبی کوریا کی عدالت نے جنسی جرائم میں ملوث گروپ لیڈر کو 40 سال قید کی سزا سنادی جب کہ باقی ممبران کو 7 سے 15 سال تک کی سزا دی گئی ہے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے 25 سالہ ملزم ’چو جو بن‘ ایک آن لائن ایک گروپ چلاتا ہے جو لڑکیوں کو بلیک میل کرکے ان سے نازیبا تصاویر اور ویڈیو بنانے کا مطالبہ کرتا تھا، حیران کن طور پر یہ گروپ کم عمر لڑکیوں کو بھی بلیک میل کرکے ویڈیوز بنواتا تھا۔
رپورٹس کے مطابق جنسی جرائم میں ملوث یہ گروپ مئی 2019 سے فروری 2020 تک 74 خواتین کو بلیک میل کرکے ان سے نازیبا ویڈیوز بنوا چکا ہے جس میں 16 کم عمر لڑکیاں بھی شامل ہیں، تمام نازیبا تصاویر اور ویڈیوز ایک میسجنگ ایپ پر آن لائن پوسٹ کی جاتی تھیں جہاں سے یہ گروپ ویوز کے زریعے کمائی کرتا تھا۔
جنوبی کوریا کی عدالت نے گروپ لیڈر کو 40 سال قید کی سزا سناتے ہوئے کہا کہ ان نوجوانوں نے معاشرے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے اس لیے ان لوگوں کو ایک لمبے عرصے تک معاشرے سے الگ کرنا پڑے گا۔ گروپ میں ملوث باقی 5 افراد کو 7 سے 15 سال تک کی سزائے سنائی گئیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔