- بابر اعظم پی ایس ایل کے ٹاپ اسکور ربن گئے
- عامر یامین نے پی ایس ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور کروا دیا
- لاہور قلندرز ہیلتھ ودیگر ورکرز کو خراج تحسین پیش کریں گے
- اے کلاس محمد حفیظ نے سی کیٹیگری ٹھکرا دی
- ایس بی سی اے افسران کی ملی بھگت، کئی علاقوں میں غیر قانونی تعمیرات جاری
- ٹریفک حادثات؛ صرف 2 ماہ میں 37 افراد جاں بحق، 58 زخمی
- ویکسین سے انکاری ہیلتھ ورکرز کو نوکریوں سے فارغ کرنیکا فیصلہ
- پاکستان میں سفارتی دورے، امریکا طالبان معاہدہ بحال رکھنے کی کاوش
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے متاثر کن نتائج دیے، گورنر اسٹیٹ بینک
- ملک میں کورونا وبا سے مزید 64 اموات رپورٹ
- ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے یا برقرار رکھنے کا فیصلہ آج متوقع
- این سی او سی کا پی ایس ایل میں تماشائیوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ
- تجارتی مراکز پر وقت کی پابندی ختم، شادی تقریبات، مزارت اور سینما کھولنے کی اجازت
- صوبے میں آئی جی پولیس کی تبدیلی ناگزیر ہوچکی ہے، گورنر سندھ
- میاں چنوں میں بااثر افراد کا 14 سالہ لڑکے پر بدترین تشدد، برہنہ کرکےسرکےبال کاٹ دیئے
- بھارت میں ٹی وی شو کے دوران بی جے پی رہنما پر چپل پھینک دی گئی
- تھرپارکر میں تیندوے کے بعد علاقہ مکینوں کے ہاتھوں لنگورمارا گیا
- ہائی ٹینشن پول پر ورزش کرنے والے نے پورا علاقہ تاریکی میں ڈبو دیا
- پہلی مرتبہ اے ایل ایس مرض میں مفید دوا دریافت
- اب گوگل آپ کے لیے ویب پیج پڑھ کر بھی سناسکتا ہے
پی آئی اے کے پائلٹ نے اڑن طشتری کی ویڈیو بنالی

لاہور سے کراچی جانے والی پرواز کے پائلٹ نے آسمان پر کوئی مشکوک چیز دیکھی
اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کے پائلٹ نے آسمان پر اڑنے والی ایک عجیب شے کی ویڈیو بنالی جسے اڑن طشتری کہا جارہا ہے۔
قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ خان نے بتایا کہ 23 جنوری کو لاہور سے کراچی جانے والی پرواز کے پائلٹ نے آسمان پر کوئی مشکوک چیز دیکھی، کئی ہزار فٹ کی بلندی پر سفید چمک دار اور عجیب و غریب چیز کپتان کو غیر معمولی لگی۔ پہلے تو وہ سمجھے کہ یہ کوئی غبارہ ہے لیکن غور سے دیکھنے پر پتہ چلا کہ کوئی غبارہ نہیں تھا۔
کپتان نے اس شے کی ویڈیو بنالی تاہم حتمی طور پر نہیں کہا جاسکتا کہ وہ اڑن طشتری ہی تھی؟۔ کپتان نے پی آئی اے حکام کو ویڈیو جمع کروا دی ہے جو اس کی مزید تفصیل جاننے کی کوشش کررہے ہیں۔
پرواز پی کے 304 کے پائلٹ محو پرواز تھے جب اڑن طشتری جیسی چیزملتان اور ساہیوال کےدرمیان انہیں نظر آئی۔ پائلٹ نے جس وقت ہوا میں اڑتی یہ چیز دیکھی جہاز 35 ہزار فٹ کی بلندی پر تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔