- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی
- نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
- کے پی وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوری
- چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی
- ججز کا ڈیٹا لیک کرنے والے سرکاری اہلکاروں کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست دائر
- کراچی میں ہر قسم کی پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی کا فیصلہ
- سندھ ؛ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں ترقیاتی بجٹ کا 34 فیصد خرچ ہوسکا
- پنجاب کے اسکولوں میں 16 مئی کو اسٹوڈنٹس کونسل انتخابات کا اعلان
- حکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار
- طعنوں سے تنگ آکر ماں نے گونگے بیٹے کو مگرمچھوں کی نہر میں پھینک دیا
- سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیل گئی
- امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات، قانون کی حکمرانی پر گفتگو
- کراچی میں اسٹریٹ کرائم کیلیے آن لائن اسلحہ فراہم کرنے والا گینگ گرفتار
- کراچی میں شہریوں کے تشدد سے 2 ڈکیت ہلاک، ایک شدید زخمی
- صدر ممکت سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
- عوامی مقامات پر لگے چارجنگ اسٹیشنز سے ہوشیار رہیں
- روزمرہ معمولات میں تنہائی کے چند لمحات ذہنی صحت کیلئے ضروری
- برازیلین سپرمین کی سوشل میڈیا پر دھوم
- سعودی ریسٹورینٹ میں کھانا کھانے سے ایک شخص ہلاک؛ 95 کی حالت غیر
- وقاص اکرم کی چیئرمین پی اے سی نامزدگی پر شیر افضل مروت برہم
سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ہوگیا۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 12 ڈالر مہنگا ہوا جس کے بعد ہفتہ کو ایک تولہ سونا 400 روپے جب کہ دس گرام سونا343روپے مہنگا ہو گیا۔
عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ایک ہفتے (7 دن) کے دوران فی اونس سونا36ڈالر سستا ہوگیا جس کے بعد فی اونس سونا 1820 ڈالر سے گھٹ کر 1784 ڈالر ہو گیا۔
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ایک تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 11 ہزار50 روپے سے کم ہو کر 1 لاکھ 10 ہزار350 روپے ہوگئی جب کہ 600 روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 95 ہزار 207 روپے سے کم ہو کر94 ہزار607 روپے پر آ گئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔