- مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
- کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائش
- بیوی کی بے لوث خدمت، شوہر 10 سال بعد کومے سے زندگی کی طرف لوٹ آیا
- بجلی کی قیمت میں دو روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ
- کراچی : تین ڈاکو پولیس اہلکار سے بائیک چھین کر فرار، چوتھا زخمی حالت میں گرفتار
- افغانستان میں طالبان ملٹری کی گاڑی دھماکے میں تباہ؛ 6 ہلاک اور 8 زخمی
- 2014ء کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں، عمران خان
- سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت جاب فیئر کل ایکسپو سینٹر کراچی میں ہوگا
- اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛ پاکستان کے فائنل کھیلنے کے امکانات روشن
- شبلی فراز اور عمر ایوب کے ساتھ کام کرنے سے انکار کرتا ہوں، شیر افضل
- کراچی میں اغوا کی جانے والی ساڑھے4 سالہ بچی بازیاب، اغوا کارخاتون گرفتار
- بلوچستان میں حوالہ ہنڈی اور بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج مزید کم ہو گئی
- پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں داخل
- یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
- لاہور میں وکلا کا مطالبات کے حق میں احتجاج، پولیس سے شدید جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی
- وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور نے اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیے ہیں، گورنر کے پی
- وزیرِاعظم کا پاکستان اسکل کمپنی اور اسکل ڈویلپمنٹ فنڈ بنانے کا حکم
- بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید
- دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
انڈونیشیا میں والد نے بچے کا نام سرکاری محکمے پر رکھ دیا
جکارتہ: انڈونیشیا کے سرکاری ملازم نے اپنے بیٹے کا نام سرکاری محکمے کے نام پر رکھ دیا۔
برطانوی اخابر میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے سرکاری محکمے’ ڈیپارٹمنٹ آف اسٹیٹسیکل کمیونیکیشن‘ میں کام کرنے والے سلیمت واہودی کا کہنا ہے کہ جب میری بیوی حاملہ ہوئی تو میں نے اسی وقت اس سے وعدہ لے لیا تھا کہ اگر بیٹا ہوا میں اس کا نام اپنے محکمے کے نام پر رکھوں گا، جس پر اس نےرضامندی ظاہر کردی تھی۔
سلیمت واہودی کا کہنا ہے کہ مجھے اپنے محکمے اور کام سے بہت محبت ہے اور اس کے اظہار کے لیے میں نے اپنے بیٹے کا نام ’ ڈیپارٹمنٹ آف اسٹیٹسیکل کمیونیکیشن‘ رکھا ہے، سننے میں بہ ظاہر یہ عجیب سا لگتا ہے لیکن مجھے اور میری بیوی دونوں کو یہ نام پسند ہے۔
اسپتال نے تو بچے کے پیدائشی سرٹیفیکیٹ پر نام ’ ڈیپارٹمنٹ آف اسٹیٹسیکل کمیونیکیشن‘ لکھ دیا ہے تاہم یہ بات ابھی تک واضح نہیں ہے کہ انڈونیشائی حکام نے اس نام کو تسلیم کیا ہے یا نہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔