- عامر جمال کا ورکشائر کے ساتھ معاہدہ، ٹی 20 بلاسٹ بھی کھیلیں گے
- پٹرولیم سیلرز ایسوسی ایشن نے پمپس بند کرنیکی دھمکی دیدی
- سیلز سسٹم تنصیب میں تاخیر پر ان پُٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ میں کمی
- نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیر خزانہ
- 2023 میں پاکستان کو 2.35 ارب ڈالر فراہم کیے، ایشیائی بینک
- بجلی مزید 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، مارچ تک ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر ریکارڈ
- پٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان
- اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
- غزوۂ احد ایک معرکۂ عظیم
- موت کو سمجھے ہےغافل اختتامِ زندگی۔۔۔ !
- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
سندھ حکومت نے شادی ہالز کھولنے کی اجازت دے دی
کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے شادی ہالز کھولنے کی اجازت دے دی۔
شادی ہالز ایسوسی ایشن کے صدر رانا رئیس کے مطابق سندھ حکومت نے شادی ہال مالکان اور شادی ہالوں سے وابستہ مزدور طبقے کی مشکلات پر ہمدردی سے غور کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر کے ساتھ شادی ہالز کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔
رانا رئیس کے مطابق کمشنر کراچی سے ملاقات میں شادی ہالز کھولنے کے لیے ایس او پیز طے پاگئے ہیں جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔
ایس او پیز کے مطابق تمام شادی ہال میں 30 فیصد وینٹی لیشن کا انتظام کیا جائے گا، شادی ہال میں مہمانوں کو ایس اوپیز کے ساتھ داخلے کی اجازت دی جائے گی، ماسک لازمی ہوگا۔ ابتدائی طور پر ڈیڑھ سو افراد کو شادی میں شرکت کی اجازت ہوگی۔
شادی ہالز ایسوسی ایشنز نے اجازت ملنے پر سندھ حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے بے روزگاری میں نمایاں کمی لانے میں مدد ملے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔