- فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی
- چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
- وزیراعظم کی ہدایت پر کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران برطرف
- پتوکی کے دو بے گناہ نوجوان بھارت سے رہا ہوکر پاکستان پہنچ گئے
- بی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہ
- محموداچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
- چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات
- لاہور؛ 10 سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق، گھر کا مالک گرفتار
- اغوا برائے تاوان کی واردات کا ڈراپ سین؛ مغوی نے دوستوں کے ساتھ ملکر رقم کا مطالبہ کیا
- فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا
- عازمین حج کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ روڈ ٹومکہ میں شامل
- اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری میں تیزی، انڈیکس 72 ہزار 742 پوائنٹس پر بند
- بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
- ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
- چینائی میں پاکستانی 19 سالہ عائشہ کو بھارتی شخص کا دل لگادیا گیا
- ڈی جی ایس بی سی اے نے سنگین الزامات کا سامنا کرنے والے افسر کو اپنا اسسٹنٹ مقرر کردیا
- نواز شریف کو سازش کے تحت پارٹی صدارت سے ہٹایا گیا، رانا ثنا
- پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
پاکستان کوعالمی زیتون کونسل کا ممبر تسلیم کرلیا گیا
لاہور: بین الاقوامی زیتون کونسل نے پاکستان کو باقاعدہ طورپرکونسل کاممبر تسلیم کرلیاہے۔
باقاعدہ ممبرشپ کے ذریعے پاکستان کی زیتون کی پیداوارحاصل کرنے کیلیے بین الاقوامی سطح پرمعاونت دی جا سکے گی اوراس سیکٹرکومزید ترقی دینے کیلیے کونسل کی طرف سے ہرسطح پرمعاونت دی جائے گی۔کونسل پاکستان کے زیتون کے تیل اوراس کی مصنوعات کوبین الاقوامی سطح پرمتعارف کروانے میں کرداراداکرے گی اور اس سے زیتون کے تیل کوبیرون ملک برآمدکرنے میں مددملے گی۔
ان خیالات کااظہارایگزیکٹوڈائریکٹربین الاقوامی زیتون کونسل عبداللطیف غدیرہ نے بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال کے دورہ کے موقع پراعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔انھوں نے مزیدکہاکہ پا کستان کے آب وہوازیتون کی کاشت اورمعیاری پیداوارحاصل کرنے کیلیے انتہائی موزوں ہے اورپاکستان میں زیتون کی پیداواربڑھانے کے وسیع امکانات موجودہیں۔ا س موقع پر بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال کے ڈائریکٹرمحمدرفیق ڈوگرنے بریفینگ دی ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔