- وقاص اکرم کی چیئرمین پی اے سی نامزدگی پر شیر افضل مروت برہم
- گندم اسکینڈل پر انکوائری کب کرنی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار
- ایٹمی طاقت رکھنے والے پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں؛ فاروق عبداللہ
- جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی منسوخی کا مطالبہ
- مئی اور جون میں ہیٹ ویو کا الرٹ؛ جنوبی پنجاب اور سندھ متاثر ہونگے
- سوات : 13 سالہ بچی سے نکاح کرنے والا 70 سالہ شخص، نکاح خواں اور گواہ زیر حراست
- امریکا نے پہلی بار اسرائیل کو گولہ بارود کی فراہمی روک دی
- فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل ہوتا تو 9 مئی کا واقعہ بھی شاید نہ ہوتا،چیف جسٹس
- یقین ہے اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ساتھ لائیں گے؛ بابراعظم
- پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑا اضافہ
- جنوبی وزیرستان: نابینا شخص کو پانی میں پھینکنے کی ویڈیو وائرل، ٹک ٹاکرز گرفتار
- پنجاب پولیس نے 08 سالہ بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھنے سے بچا لیا
- حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا، وزیر خزانہ
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ایئرفورس کے قافلے پر حملہ؛ 1 ہلاک اور 4 زخمی
- پی ٹی آئی کا شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ
- گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے عہدے کا حلف اٹھالیا
- کراچی اور لاہور میں ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
- پرویز الٰہی کو جیل سے اسپتال یا گھر منتقل کرنے کی درخواست منظور
- کراچی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 دوست جاں بحق
اداکار راج کمار شادی کے بندھن میں بندھ گئے
ممبئی: بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ نے اپنی قریبی دوست پترالیکھا سے شادی کرلی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار راجکمار راؤ اور ان کی گرل فرینڈ پترالیکھا کی منگنی کی شاندار تقریب ہوئی جس کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جب کہ ایک ویڈیو میں دونوں کو ایک دوسرے کو انگوٹھی پہناتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکار راج کمار نے گزشتہ روز اپنی شادی کا دعوت نامہ بھی ٹوئٹر پر شیئر کیا جس کے مطابق ان کی شادی ریاست پنجاب اور ہریانہ کے دارالحکومت ’چندی گڑھ‘ کے پرتعیش مقام پر ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق راج کمار راؤ کی شادی میں بالی ووڈ کی معروف شخصیات سمیت قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔
https://twitter.com/Rajkummar_vibes/status/1459824723894833156
دوسری جانب راج کمار راؤ کی اہلیہ نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا ’’آج میں اس سے شادی کے بندھن میں بندھ گئی جو گزشتہ 11 سال سے میرے لیے سب کچھ ہے، میرا دوست، میرا کرائم پاٹنر اور میری فیملی بھی ہے‘‘۔
واضح رہے اداکار راج کمار راؤ ’شادی میں ضرور آنا‘، ’استری‘، ’بریلی کی برفی‘، ’نیوٹن‘، ’لڈو‘،’میڈ ان چائنہ‘ جیسی کامیاب فلمیں کرچکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔