یارکشائر کے سابق پلیئر عظیم رفیق نے ماضی میں مائیکل وان کو بھی ایشین پلیئرز سے نسلی تعصب برتنے کا الزام عائد کیا تھا۔