طیارہ حادثے میں بچنے والے برازیلین فٹبالر گلوکار بن گئے

حادثے میں ان کی دائیں ٹانگ گھٹنے سے نیچے تک کاٹی جاچکی ہے تاہم اب وہ موٹیویشنل اسپیکر اور برازیلین گلوکار بن چکے ہیں۔


Sports Desk November 29, 2021
حادثے میں ان کی دائیں ٹانگ گھٹنے سے نیچے تک کاٹی جاچکی ہے تاہم اب وہ موٹیویشنل اسپیکر اور برازیلین گلوکار بن چکے ہیں۔ فوٹو : انٹرنیٹ

طیارہ حادثہ میں بچ جانے والے جیکسن فولمین نے میوزک میں نیا کیریئر تلاش کرلیا۔

طیارہ حادثہ میں بچ جانے والے 6 افراد میں سے ایک جیکسن فولمین نے میوزک میں نیا کیریئر تلاش کرلیا۔ حادثے میں ان کی دائیں ٹانگ گھٹنے سے نیچے تک کاٹی جاچکی ہے تاہم اب وہ موٹیویشنل اسپیکر اور برازیلین گلوکار بن چکے ہیں۔

وہ اپنے عزم وہمت سے جہاں دوسرے لوگوں کے لیے مثال بنے ہوئے ہیں وہیں اپنی گلوکاری کا شوق بھی پورا کررہے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں