شاہین شاہ آفریدی کے چوتھی بار اننگز میں 5 یا زائد شکار

اسپورٹس ڈیسک  منگل 30 نومبر 2021
چٹاگانگ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاہین شاہ آفریدی نے 32 رنز دے کر5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔فوٹو : آئی سی سی

چٹاگانگ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاہین شاہ آفریدی نے 32 رنز دے کر5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔فوٹو : آئی سی سی

 کراچی: پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی نے چوتھی بار ٹیسٹ اننگز میں 5 یا زائد وکٹیں حاصل کیں۔

بنگلادیش کیخلاف چٹاگانگ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاہین شاہ آفریدی نے 32 رنز دے کر5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

یہ شاہین کی دوسری بہترین کارکردگی شمار ہوئی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔