گلشن کنیز فاطمہ سوسائٹی روڈ پر مدراس چوک کے قریب 4 ڈاکوؤں نے پٹرول پمپ کے منیجر اور سیکیورٹی گارڈ سے رقم چھینی۔