بھارتی کرکٹرکا ٹویٹراکاؤنٹ ہیک بٹ کوائن کے عوض فروخت کیلیے پیش

ابتدائی 2 گھنٹے کے دوران بھارتی کرکٹر کے آفیشل اکاؤنٹ سے 9 ٹویٹس کیے گئے


Sports Desk January 28, 2022
ابتدائی 2 گھنٹے کے دوران بھارتی کرکٹر کے آفیشل اکاؤنٹ سے 9 ٹویٹس کیے گئے فوٹو: فائل

ہیکرز نے بھارتی آل راؤنڈر کرنال پانڈیا کا ٹویٹراکاؤنٹ ہیک کرکے بٹ کوائن کے عوض فروخت کیلیے پیش کردیا۔

'ڈریک دا گوٹ' نامی صارف نے کرنال کا اکاؤنٹ ہیک کرتے ہوئے کہا کہ وہ بٹ کوئنز کے عوض یہ فروخت کرنا چاہتے ہیں۔

ابتدائی 2 گھنٹے کے دوران بھارتی کرکٹر کے آفیشل اکاؤنٹ سے 9 ٹویٹس کیے گئے، اسی سے اندازہ ہوگیا کہ یہ ہیک ہوچکا ہے، اسے بعدازاں بحال کرا لیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں