- کراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیا
- کراچی میں شدید گرمی کے دوران 12، 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ، شہری بلبلا اٹھے
- کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
- جنوبی وزیرستان؛ گھر میں دھماکے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
- آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان
- جوسز پر فیڈرل ایکسائز ٹیکس؛ خسارے کا سودا
- وزیراعظم کا اسٹریٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
- طبی آلات کی چارجنگ، خطرات اور احتیاطی تدابیر
- 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون
- واٹس ایپ صارفین کو نئی جعلسازی سے خبردار رہنے کی ہدایت
- ممبئی میں مٹی کا طوفان، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک
- غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں ہو رہی ، امریکا
- بولرز کی خراب فارم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
- محمد رضوان نے اپنی ’سادہ‘ فلاسفی بیان کردی
- شاہین سے بدتمیزی، افغان شائق کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا
- کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم کو چیئرمین کی جانب سے شرٹ کا تحفہ
- بجٹ، بزنس فورم کی لسٹڈ کمپنیوں کیلیے کم ازکم ٹیکس ختم کرنے سمیت مختلف تجاویز
- پاکستان سے توانائی، ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن دیگرشعبوں میں تعاون کرینگے، عالمی بینک
- غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا
- 5 سال میں صرف 65 ارب روپے مختص، اعلیٰ تعلیم کا شعبہ شدید مشکلات کا شکار
سندھ تقسیم کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی ، قادرمگسی
ڈگری: سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ قادر مگسی نے کہا کہ سندھ کی صورتحال انتہائی خراب ہے ، کراچی آپریشن گورنر سندھ کی موجود میں مطلوبہ نتائج نہیں دے سکتا ۔
نوجوان بیروزگاری سے تنگ آکر خود کشیاں کررہے ہیں اور حکمران سندھ فیسٹیول مناکر صوبے کے قدیم آثار کی بے حرمتی کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے پارٹی رہنما حنیف جٹ کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ سندھ میں غیر مقامی لوگوں کی آباد کاری بڑھتی جارہی ہے جو سندھیوں کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی سازش ہے ۔
حکمرانوں نے کراچی میں نکالی گئی سندھ میری ماں ،، ریلی کو ناکام بنانے کی پوری کوششیں کی مگر سندھ کے عوام نے ان کو ناکام بناکر ثابت کردیا کہ دھرتی کے سپوت کبھی بھی سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔ سندھ کو ون اور ٹو میں تقسیم کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوگے ۔ سندھ دھرتی ہماری ماں ہے۔کراچی میں امن کے قیام کیلیے کیے جانے والا ٹارگٹڈ آپریشن ڈھونگ ہے ۔ اس موقع پر ایس ٹی پی کے مرکزی رہنما صالح جونیجو ، شبیر مگسی ، میریونس تالپور ، اللہ بخش نوجانی ، تعلقہ صدر زبیر بلوچ ، مانو مل سندھی اور دیگر بھی موجود تھے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔