- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
خاتون کو زیادتی کے بعد بلیک میل کرنے والا ساتھی ملزمہ سمیت گرفتار
کراچی: وومن پولیس اسٹیشن لیاقت آباد نے خاتون سے زیادتی کے بعد بلیک میل کرنے والے ملزم کو خاتون ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وومن پولیس اسٹیشن لیاقت آباد میں زیادتی کا شکار ہونے والی ایک خاتون نے افسران کو درخواست دی جس میں کہا گیا کہ ملزم نے شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعدازاں اپنی خاتون آفس کولیگ کے ہمراہ بلیک میل کرتا رہا اور ویڈیو وائرل کرنے سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔
پولیس نے درخواست پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم فیضان ولد اویس کو خاتون ساتھی انجم سمیت گرفتار کرلیا۔ خاتون کی درخواست پر وومن پولیس نے اے ایس پی لیاقت آباد سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی جس نے تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم فیضان ولد محمد اویس کو ساتھی ملزمہ انجم سمیت حیدرآباد سے گرفتار کیا۔
وومن پولیس نے واقعے کا مقدمہ الزام نمبر 2022/3 دفعہ 376،506،34/504 کے تحت درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔