- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- ججز دھمکی آمیز خطوط، اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقبل میں متفقہ ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
دانیال عزیز کی رہائشگاہ پر سابق امریکی سفارتکار رابن رافیل کے اعزاز میں ظہرانہ
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز چودھری اور ان کی اہلیہ رکن قومی اسمبلی مہناز اکبر عزیز نےپاکستان کے دورہ پرآئی ہوئیں امریکی سفارت کار رابن رافیل کے اعزاز میں گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ ظہرانے کا اہتمام کیا۔
یہ خبر بھی پڑھیے: عمران خان کی سابق امریکی سفارتکار و سی آئی اے تجزیہ کار سے ملاقات
ذرائع کے مطابق رابن رافیل نے دانیال عزیز کے حادثے میں زخمی ہونے پرافسوس کااظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ رابن رافیل نے دانیال عزیز اورمہناز اکبر عزیز کے ساتھ علاقائی اور پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا۔
دانیال عزیز نے رابن رافیل کو مسلم لیگ ن کی ان کوششوں سے آگاہ کیا، جوملک کودرپیش سیاسی بحران سے نکالنے کے لیے کی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ رابن رافیل صدر ضیا الحق کے ساتھ بہاولپور طیارہ حادثے کانشانہ بن جانے والے اس وقت کے پاکستان میں امریکی سفیر آرنلڈ رافیل کی بیوہ ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔