اسلام آبادسارہ انعام سپردخاک والد کا فوری انصاف کا مطالبہ

مقتولہ کے لواحقین نے جلد از جلد ملزم کو پھانسی کی سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔


Numainda Express September 29, 2022
فوٹو : فائل

چک شہزاد میں ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز امیر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی نماز جنازہ ان کے والدین کے کینیڈا سے پاکستان پہنچنے پر شہزاد ٹاؤن میں ادا کرنے بعد مقتولہ کو سپرد خاک کر دیا گیا ۔

تدفین کے موقع پر مقتولہ کے لواحقین نے جلد از جلد ملزم کو پھانسی کی سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔ اس موقع پر والد انعام الرحیم غم سے نڈھال تھے۔ مقتولہ سارا کی چھ روز بعد نماز جنازہ ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں مقتولہ کے لواحقین اور عزیز و اقارب نے شرکت کی ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں