- عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں نیب تحقیقات کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا
- ورلڈکپ؛ پاکستان اپنے میچز سری لنکا یا بنگلہ دیش میں کھیلنا چاہتا ہے، پی سی بی
- ٹیریان کیس؛ عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ
- جج دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل
- وزیراعظم کا جسٹس فائز کے خلاف ریفرنس واپس لینے کا حکم
- عمران خان کی تمام مقدمات کے اخراج کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست
- قومی اسمبلی؛ حکومت کا ایکسپورٹ سیکٹر کے لیے بجلی سبسڈی ختم کرنے کا اعتراف
- نہیں چاہتا! جو میرے ساتھ ہوا بابراعظم کے ساتھ بھی ہو، سرفراز احمد
- مہنگائی کے اثرات؛ لیڈیز ٹیلرز رمضان میں ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں
- انسداد دہشتگردی عدالت؛ حسان نیازی و دیگر ملزمان کی ضمانتیں منظور
- عدالتی اصلاحات سے متعلق بل 2023 سینیٹ سے بھی منظور
- جعلی ڈاکٹر بن کر مریضوں کو لوٹنے والی خاتون گرفتار
- پاک بحریہ کا رات میں زمین تا فضا مار کرنیوالے میزائلوں کی فائرنگ کا مظاہرہ
- مفت آٹا اور عوام کی حالت زار
- الخدمت سندھ کے تحت 3000 خاندانوں میں راشن تقسیم
- کرسی کا جھگڑا، آفس ورکر نے ساتھی کو گولی مار دی
- فلپائن؛ کشتی میں آگ لگنے سے 3 بچوں سمیت 31 مسافر ہلاک
- انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ ٹوٹ گیا
- احاطہ عدالت میں صحافیوں پر تشدد؛ پولیس کو درخواست پر جلد کارروائی کا حکم
- پاکستان سے ہزاروں امریکی ڈالرز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
کراچی میں 12 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

—فائل فوٹو
کراچی: شہر قائد کے علاقے جیکب لائن میں بارہ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق جیکب لائن میں بریگیڈ تھانے کی حدود میں ایک گھر سے پھندے سے جھولتی 12 سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی جس کو اہل خانہ نے خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔
پولیس حکام نے لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلیے جناح اسپتال منتقل کیا جہاں میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی جبکہ جسم پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے۔
پولیس سرجن کے مطابق بچی کو زیادتی کے بعد گلہ گھونٹ کر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق مقتولہ کا والد نائب قاصد ہے اور واقعے کے وقت وہ ڈیوٹی پر تھا جبکہ بڑی اور چھوٹی بہن اسکول میں موجود تھیں۔
پولیس حکام کے مطابق واقعے کے بعد سے بچی کا چچا مفرور ہے جس کی گرفتاری کیلیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔