پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں اتارچڑھاؤ کے بعد 45 پوائنٹس کی تیزی

 جمعرات 12 جنوری 2023
—فائل فوٹو

—فائل فوٹو

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں اتارچڑھاؤ کے بعد 45 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کاروبار کا اختتام ہوا۔ 

تفصیلات کے مطابق 100 انڈیکس بڑھکر 40803 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔