جیل بھرو تحریک میں کوئی گرفتاری نہیں ہوئی آئی جی کے پی کو رپورٹ پیش

شام 6 بجے کے بعد جیل بھرو تحریک ختم ہوگئی اور پی ٹی آئی کے کارکن منتشر ہوگئے


Staff Reporter February 24, 2023
شام 6 بجے پی ٹی آئی کے کارکن منتشر ہوگئے:فوٹو :فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کے حوالے سے رپورٹ خیبرپختونخوا کے آئی جی کو پیش کردی گئی۔

آئی جی خیبرپختونخوا کو پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق جیل بھرو تحریک میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 12 سو افراد نے حصہ لیا جبکہ ایک گرفتاری بھی نہ ہوئی۔ شام 6 بجے جیل بھرو تحریک ختم ہوگئی اور پی ٹی آئی کارکنان منتشر ہوگئے۔

مزید پڑھیں: پشاور میں پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک بغیر کسی گرفتاری کے ختم

اس موقع پر ریڈ زون میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے۔ رپورٹ صوبائی پولیس چیف کو ارسال کر دی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں