- پراپرٹی لیکس نئی بوتل میں پرانی شراب، ہدف آرمی چیف: فیصل واوڈا
- کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟
- ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے معاملے پر ایچ ای سی اور جامعہ کراچی آمنے سامنے
- بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈکیت کا انکشاف
- ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید
- آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ
- خیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلان
- وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
- پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
- اسلام آباد میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد زخمی
فیصل آباد،احاطہ عدالت میں وکلا کا ایس ایچ او کوتوالی پرتشدد
فیصل آباد: احاطہ عدالت میں وکلا نے ایس ایچ او کوتوالی کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
ہفتے کوصبح ساڑھے 9 بجے کے قریب ایس ایچ او کوتوالی انسپکٹر میاں وقار احمد ایڈیشنل اینڈ سیشن جج شاہد بشیر چوہدری کی عدالت میں رٹ پٹیشن کے سلسلے میں پیش ہوئے جہاں دوران بحث رانا محمد معظم ایڈووکیٹ اور تین وکلا کی ایس ایچ او سے تلخ کلامی ہوگئی جس پر وکلا نے ایس ایچ اوکوعدالت کے اندر ہی مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا جس پر جج ایس ایچ او کو لے کراپنے ریٹرنگ روم میں چلے گئے اور پولیس کو طلب کیا اسی دوران وکلا نے بھی اپنے ساتھیوں کو عدالت بلوا لیابعد ازاں سیشن جج اور بار صدر نے دونوں کے درمیان صلح کرا دی۔ صلح کے بعد وکلا بار روم اور پولیس واپس چلی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او کوتوالی کو کارڈیالوجی اسپتال داخل کروادیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔