- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
- وزیراعظم نے گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا، تحقیقات کا حکم
- پی ایس ایل کی لیگ کمشنر لیگ کمشنر نائلہ بھٹی بھی مستعفی ہوگئیں
- پولیس اہلکاروں کے ٹارگٹ کلر کے دورانِ تفتیش سنسنی خیز انکشافات
- آڈیو لیکس کیس؛ آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
- ٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کی مضبوط بیٹنگ لائن اَپ ہے؟ وان نے بتادیا
- اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب
- سندھ ہائیکورٹ کا تھانوں کی زمین پر کمرشل سرگرمیوں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم
- انتخابی فائدے کیلیے مودی مسلم دشمنی میں زہرآلود تقاریر کررہے ہیں، عالمی میڈیا
- سرحدی کشیدگی؛ ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ
- اے ڈی بی اور ملکی اداروں کا معاشی کارکردگی پراطمینان کا اظہار
- کراچی:غیرقانونی تعمیرات کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کاحکم
- سندھ کابینہ، گاڑیوں کی پریمیم نمبر پلیٹس متعارف کرانیکا فیصلہ
- لاہور؛ نوبیاہتا دلہن کی فلیٹ سے پھندا لگی لاش برآمد
- لائیک، شیئر اور فالوورز برائے فروخت
- آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہ
- تجارتی خسارے میں 17 فیصد کمی، برآمدات 9.10 فیصد بڑھیں
- پاکستان کا پہلا قمری خلائی مشن آج چین سے لانچ ہوگا
- میگا ایونٹ سے قبل پاکستانی بالنگ لائن کی تعریفیں ہونے لگیں
- مکارم اخلاق
زرداری کا نواز شریف کو دست تعاون سیاسی مخالفین کے لیے پیغام
اسلام آباد: بظاہر پارلیمنٹ میں موجود دونوں بڑی جماعتوں کے قائدین میاں نوازشریف اور آصف علی زرداری اہم قومی معاملات پر تبادلہ خیالات کیلیے مل بیٹھے ہیں مگر باہمی مشاورت اور اتفاق رائے سے معاملات طے کرنے کی خبر کے منظرعام پر آنے سے انھوں نے انتہائی کامیابی سے اپنے سیاسی مخالفین تک یہ پیغام پہنچادیا ہے کہ ہرممکنہ مشکل وقت میں ہم ایک ہیں۔
اہم معاملات کے حوالے سے وزیراعظم نے سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب دست تعاون بڑھایا تو انھوں نے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلا کر ان تمام کوارٹرز کو یہ پیغام دیدیا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے کسی بھی اصولی موقف کی راہ میں کہیں سے بھی روڑے اٹکائے گئے تو پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکن وزیراعظم نوازشریف اور ان کی جماعت مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔