سونے کی مقامی قیمتوں میں معمولی اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت 214600 روپے اور دس گرام قیمت 183985 روپے کی سطح پر آگئی


Staff Reporter April 07, 2023
(فوٹو فائل)

سونے کی عالمی قیمت کم ہونے کے باوجود ملکی سطح پر سونے کے نرخ بڑھ گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کی کمی سے 2008 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے بعد باوجود ملکی سطح پر سونے کے نرخ بڑھ گئے۔

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے بڑھ کر 214600 روپے کی سطح پر آگئی اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 85 روپے بڑھ کر 183985 روپے کی سطح پر آگئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں