عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

مستقبل کے سودے 86.74 ڈالر فی بیرل میں ہوئے


Monitoring Desk October 13, 2023
مستقبل کے سودے 86.74 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔ فوٹو: فائل

عالمی منڈی میں آج تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ ہوا۔

برطانوی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں 92سینٹ یا ایک اعشاریہ ایک فیصد اضافہ سے مستقبل کے سودے 86.74 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کا تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان

ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ خام تیل کی قیمت میں 68سینٹ یا 0.8 فیصد اضافہ ہوا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔