- بولرز کی خراب فارم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
- محمد رضوان نے اپنی ’سادہ‘ فلاسفی بیان کردی
- شاہین سے بدتمیزی، افغان شائق کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا
- کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم کو چیئرمین کی جانب سے شرٹ کا تحفہ
- بجٹ، بزنس فورم کی لسٹڈ کمپنیوں کیلیے کم ازکم ٹیکس ختم کرنے سمیت مختلف تجاویز
- پاکستان سے توانائی، ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن دیگرشعبوں میں تعاون کرینگے، عالمی بینک
- غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا
- 5 سال میں صرف 65 ارب روپے مختص، اعلیٰ تعلیم کا شعبہ شدید مشکلات کا شکار
- 4 سال میں مہنگائی کم، ترقی، سرکاری ذخائربڑھیں گے، آئی ایم ایف
- نااہل حکومتیں پہلے بھی تھیں، آج بھی ہے:فیصل واوڈا
- ایران نے چابہار بندرگاہ کے ایک حصے کا انتظام 10 سال کیلئے بھارت کے حوالے کردیا
- مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی
- پاکستان اور امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش خراسان سے مشترکہ طور پر نمٹنے کا عزم
- سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی
- نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع
- آئین معطل یا ختم کرنے والا کوئی بھی شخص سنگین غداری کا مرتکب ہے، عمر ایوب
- آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
- آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
- خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
- سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کیلئے خوشخبری
پنجاب حکومت کا سستے آٹے کی فراہمی کیلئے فلورملزکو نقد سبسڈی دینے کا فیصلہ
لاہور: حکومت پنجاب نے رمضان المبارک کے دوران سستے آٹے کی فراہمی کیلیے پہلی مرتبہ فلور ملز کوسبسڈائزڈ گندم دینے کے بجائے نقدسبسڈی دینے کا فیصلہ کیاہے ۔
جس کے نتیجے میں حکومت ماضی کے مقابلے اس برس رمضان کے دوران عوام کوآٹے کے فی تھیلے پر150 سے200 روپے تک سبسڈی دے پائے گی اس سے ڈھائی سے3لاکھ ٹن سرکاری گندم کی بھی بچت ہوگی،نقد سبسڈی میں کسی بھی طرح کی کرپشن اور جعلسازی کی روک تھام کیلیے خصوصی طریقہ کار وضع کیا جائے گا۔
علاوہ ازیں گندم خریداری مہم کیلیے مقررہ محکمہ خوراک کے ڈویژنل اہداف کومکمل کرنے میں 106 فیصدکے ساتھ ملتان ڈویژن پہلے،105فیصد کے ساتھ بہاولپور ڈویژن دوسرے اور102 فیصد کے ساتھ ڈی جی خان ڈویژن تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ محکمہ خوراک پنجاب 35 لاکھ 23 ہزار ٹن گندم خریدکر اپنے ہدف کومکمل کر کے 101 فیصد پر پہنچ گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔