- خیبرپختونخوا حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو پیش کرنے کا فیصلہ
- پاکستان کی ٹریول اینڈ ٹورزم کی عالمی رینکنگ میں 20 درجہ بہتری
- گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات مکمل، ملبہ فوڈ سیکیورٹی پر ڈال دیا گیا، چار افسران معطل
- نمی کا تناسب بڑھنے سے کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں آگیا
- علامہ راغب نعیمی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر
- بابراعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، یونس خان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا
- فیصل واؤڈا نے جسٹس اطہر من اللہ کے خلاف سینیٹ میں تحریک استحقاق جمع کرادی
- آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا
- وزیراعظم شہباز شریف کل ایرانی صدر کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے
- اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیش
- پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان رؤف حسن ’قاتلانہ‘ حملے میں زخمی
- ایف بی آر کی ملی بھگت سے اربوں روپے ٹیکس چوری ہورہا ہے، خواجہ آصف
- نان فائلرز کی 3 ہزار 400 سے زائد سمز بلاک کی جا چکی ہیں، ایف بی آر
- ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا آغاز
- 60 سال سے امریکا میں رہ رہے شخص کو اپنے شہری نہ ہونے کا انکشاف
- الٹراپروسیسڈ غذائیں بچوں کی قلبی صحت کے لیے خطرات رکھتی ہیں، تحقیق
- انٹرنیٹ پر موجود مواد غائب ہو رہا ہے، تحقیق
- برطانوی میڈیا کی اسرائیلی اسپتالوں میں فلسطینیوں سے انسانیت سوز سلوک کی تصدیق
- فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیوں پر کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
کنسائنمنٹ کی غیرقانونی کلیئرنس میں ملوث 3 افسران گرفتار
کراچی: ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے کنسائنمنٹ کی غیر قانونی کلیئرنس کے الزام میں پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ کے 3 افسران کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے آسٹریلوی درآمد شدہ چنے کی غیر قانونی کلیئرنس میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ کے 3 افسران کو گرفتار کر لیا۔
ضامن انٹرپرائزز نامی درآمد کنندہ فرم نے دھوکہ دہی سے آسٹریلوی درآمد شدہ چنے کی غیر قانونی طریقے سے کلیئرنس کروائی، ملزم نے پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ کے حکام کی ملی بھگت سے جعلی دستاویزات کی بنیاد پر مذکورہ کنسائنمنٹ کلیئر کرائی۔
یہ بھی پڑھیں: کسٹمز میں ایس آر او کا غلط استعمال کرکے اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ کے حکام نے کراچی پورٹ سے مذکورہ کنسائنمنٹ کی کلیئرنس کے لیے ریلیز آرڈر جاری کیا، مذکورہ کنسائنمنٹ مکمل طور پر مضر صحت اور انسانی استعمال کے لیے انتہائی غیر موزوں تھی، کنسائنمنٹ کو پاکستان پلانٹ قرنطینہ رولز 2019 کے لازمی تقاضوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے کلیئر کیا گیا تھا۔
پلانٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کے ماہرین زراعت ولید مختار اور شہزاد سلمان اور ڈائریکٹر قرنطینہ قاسم کاکڑ کو گرفتار کر لیا گیا، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں،اس معاملے پر مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔