- اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست خارج
- جج بننے کے لیے دہری شہریت کی ممانعت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- جمہوریت ہی دے دو
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت مقابلے کی میزبانی کرنے والا اسٹیڈیم تیار
- اینٹوں اور سمنٹ کا ماحول دوست متبادل
- انڈونیشیا میں 3 ٹانگوں والے جڑواں بچوں کی پیدائش
- دار چینی، فلو سے لیکر کینسر تک متعدد بیماریوں میں مفید
- اقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کرتےہیں، دہشتگرد ریاست قائم نہیں ہونے دیں گے، اسرائیلی وزیراعظم
- عدلیہ میں مداخلت کا ثبوت ہے تو پیش کریں، فیصل واوڈا
- پاکستان کی غزہ کے لیے 350 ٹن امداد کی ساتویں کھیپ مصر پہنچ گئی
- حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی
- کنٹینرز کی کلیئرنس نہ ہونے پر کراچی ٹمبر مارکیٹ کے تاجروں کا ہڑتال کا اعلان
- سلوواکیہ کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
- علی امین گنڈاپور نے لوڈشیڈنگ میں کمی کیلیے وفاق کو ڈیڈ لائن دے دی
- کراچی میں درجہ حرارت 39.9 ڈگری، دادو میں 48.5 ڈگری ریکارڈ
- پاکستان سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے فائنل میں پہنچ گیا
- مسلح افراد نے پولیس وین پر حملہ کرکے ساتھی کو رہا کروالیا؛ 2 افسران ہلاک
- پاک فوج کے شہید میجر بابر نیازی میانوالی میں سپرد خاک
- اسرائیل کا لبنان میں کار پر ڈرون حملہ؛ حزب اللہ کے کمانڈرز شہید
- حکومت مستعفی ہو، فوج انتخابات سے دور رہے، مولانا فضل الرحمان
اے ایس پی شہر بانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل
لاہور: اچھرہ واقعے کے بعد شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی پنجاب پولیس کی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس (اے ایس پی) شہربانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئی۔
شہر بانو نقوی منڈی بہاؤ الدین سے تعلق رکھنے والے مین اشتر نقوی کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھی ہیں۔ شادی کی تمام تقریبات لاہور میں منعقد ہوئی جبکہ ولیمہ گزشتہ روز لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہوا۔
شادی کی تقریبات میں شوبز انڈسٹری کی نمایاں شخصیات سمیت سیاست دانوں اور سماجی شخصیات نے شرکت کی اور جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
شہر بانو نقوی کی مہندی، بارات اور ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔
شادی کی تمام تصاویر اور ویڈیوز جوڑے کے فوٹوگرافر اور میک اپ آرٹسٹ نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔
جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے بھی شہر بانو نقوی کو مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔