- فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیوں پر کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
- حکومت مخالف تحریک کیلئےاسد قیصر اور فضل الرحمان میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف
- سنگاپور ایئرلائن طیارے میں شدید جھٹکوں سے1 مسافر ہلاک اور 30 زخمی
- دہری شہریت والے ججز پر پابندی کیلئے بل قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع
- چیمپئینز ٹرافی 2025؛ ون ڈے یا ٹی20 فارمیٹ! تبدیلی پر غور شروع
- ٹیریان وائٹ کیس : عمران خان کو نااہل قرار دلانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار
- ایران میں نئے صدر کے انتخاب کیلیے الیکشن بلا تاخیر ہوں گے؛ تاریخ کا اعلان
- رواں مالی سال جی ڈی پی کا ہدف حاصل نہ ہوسکا
- لاہور میں ن لیگی ایم پی اے کی اہلیہ سے لاکھوں روپے کی ڈکیتی
- توہین قرآن کیس میں ملزم کو عمر قید کی سزا؛ مقدمہ بیوی نے درج کرایا تھا
- صحافی ہراسانی کیس میں سپریم کورٹ نے 9 سوال پوچھ لیے
- کراچی سے لاپتا 13 افراد کی بازیابی کیلیے سیکریٹری دفاع کی طلبی
- نیتن یاہو کے وارنٹِ گرفتاری؛ فرانس نے عالمی عدالت کی حمایت کردی
- 7 سالہ بچی کوزیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
- بغیر آکیسجن پاکستانی کوہ پیما نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
- بھارت میں مسافر بس نالے میں گر گئی؛ 12 خواتین سمیت 19 افراد ہلاک
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی
- سندھ؛ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
- پرویز الٰہی 9 مئی کے 20 نئے مقدمات میں نامزد، تفصیلات سامنے آ گئیں
- صدررئیسی اور دیگر کی تجہیز و تکفین کب اور کہاں ہوں گئیں؛ تفصیلات جاری
نادرا سینٹرز پر شہریوں کو 30 منٹ سے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ
سکھر: وزیر داخلہ محسن نقوی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ نادرا دفاتر کے باہر گھنٹوں انتظار کرنے والے شہریوں کو جلد سہولت ملنے جارہی ہے۔
وزیر داخلہ نے یہ ہدایت سکھر میں پاسپورٹ آفس اور نادرا سینٹر کے دورے کے موقع پر کی۔ وفاقی وزيرداخلہ محسن نقوی نے سكھر ميں پاسپورٹ آفس اور نادرا سينٹر كا بغير اطلاع اچانک دورہ كيا اور پاسپورٹ آفس کی 12 برس سے زير تعمير عمارت كو مكمل نہ كرنے پر برہمي كا اظہار كيا۔
اس موقع پر گفتگو كرتے ہوئے انہوں نے كہا كہ سكھر شہر كے اندر اور روہڑی ميں 3 ماہ كے اندر 2 نئے نادرا دفاتر بنائے جائيں گے، پاكستان بھر ميں نادرا سينٹرز پر 30 منٹ سے زيادہ شہريوں كو انتظار نہيں كرنا پڑے گا۔
محسن نقوی نے پاسپورٹ آفس سكھر كي كرائے کی خستہ حال عمارت، صفائی كے ناقص انتظام كے حوالے سے سيكريٹری داخلہ كو ٹاسک ديتے ہوئے كہا كہ پاسپورٹ آفس اس ابتر عمارت ميں كسي طرح قابل قبول نہيں۔
بعد ازاں وزيرداخلہ پاسپورٹ آفس سے سبزی منڈی كے قريب نادرا سينٹر پہنچے تو شہر سے دور قائم نادرا سينٹر ميں رش تھا، جہاں خواتين، بزرگ اور معذور شہری گھنٹوں سے اپني باری كے انتظار ميں كھڑے تھے،
چئيرمين ضلع كونسل و لارڈ ميئر سكھر سيد كميل حيدر شاہ نے نادرا دفاتر كے ليے سكھر شہر اور روہڑی ميں اراضی دينے كا اعلان كيا جس پر محسن نقوی نے چئيرمين ضلع كونسل سكھر كا شكريہ ادا كيا اور كہا كہ سكھر شہر كے اندر اور روہڑی ميں 2 سے 3 ماہ كے اندر دفتر مكمل كرائے جائيں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔