- ہاکی نیشنز کپ؛ پاکستان نے کینیڈا کو 8-1 سے شکست دے دی
- بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
- امپورٹڈ استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان
- اسلام آباد کے ایم این ایز کا الیکشن ٹربیونل پر اعتراض، تبدیلی کے لئے درخواست دائر
- اسلام آباد ہائیکورٹ؛عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس سے بری
- جسٹس بابر کیخلاف مہم کیس؛ وزارت دفاع کی رپورٹ مسترد، دوبارہ جمع کرانے کا حکم
- زیرتربیت پولیس اہلکار کو انسٹرکٹر نے تھپڑ ماردیا، ویڈیو وائرل
- ٹرانس جینڈر ایکٹ کے متعلق علماء کو دھوکے میں رکھا گیا، مفتی تقی عثمانی
- پختونخوا ؛ وزیر مذہبی امور عدنان قادری 9 مئی مقدمات سے بری
- پاکستان میں کاروباری اعتماد میں 4 فیصد اضافہ
- صارفین بجلی بلوں کی قسط وار ادائیگی کے ریلیف سے محروم
- میکسیکو میں پہلی بار صدر کے عہدے کیلیے ایک خاتون منتخب
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں مستحکم
- پی ٹی آئی امیدوار کی انتخابی عُذرداری پر مصطفیٰ کمال نے جواب جمع کرادیا
- پاکستانی گھڑ سواروں نے امریکا میں منعقدہ انٹرنیشنل ایونٹ جیت لیا
- اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ کو منظور کرلیا
- مخصوص نشستیں کیس؛ بلے کے نشان والے فیصلے پر لوگوں کو گمراہ کیا گیا، سپریم کورٹ
- طاقتور طبقے معیشت سے سود کا خاتمہ نہیں چاہتے، ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی
- عمران ریاض کو اسلام آباد ائرپورٹ پر حج روانگی سے روک دیا گیا
- آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے مانگ لیے
قرض کا نیا پروگرام، مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف تکنیکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد: پاکستان کے ساتھ چھ سے آٹھ ارب ڈالر کے نئے طویل مدتی قرض پروگرام کے پہلے مرحلے کے مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کی ٹیکنیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ٹیکنیکل ٹیم پاکستانی حکام کے ساتھ اقتصادی اعدادوشمار اور اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ کے خدوخال بارے پاکستانی حکام کے ساتھ مذاکرات کرے گی۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے اگلے طویل مدتی قرض پروگرام پر مذاکرات کے پہلے مرحلے کے طور پر آئی ایم ایف کی معاون ٹیم پاکستان پہنچی ہے۔ آئی ایم ایف کی ٹیکنیکل ٹیم معاشی ٹیم کے ساتھ بات چیت کرے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف مشن کے کچھ ممبران پاکستان پہنچ گئے ہیں جبکہ آئی ایم ایف کے سربراہی مشن کا 16 مئی کی رات پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔
یہ پڑھیں : آئی ایم ایف کا پاکستان سے پنشن پر ٹیکس کے نفاذ کا مطالبہ
ذرائع کے مطابق ٹیکنیکل ٹیم مختلف محکموں سے ڈیٹا حاصل کرے گی اور وزارت خزانہ حکام سے مل کر بجٹ پر بھی کام کیا جائے گا۔
ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ آئی ایم ایف کا مشن 10 روز سے زائد پاکستان میں قیام کرے گا ٹیکنیکل ٹیم کی جانب سے پاکستانی حکام کے ساتھ ڈیٹا پر کام کرنے کے بعد آئی ایم ایف کی پالیسی سطح کی ٹیم مذاکرات کو حتمی شکل دے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔