کے الیکٹرک کا حکومت سندھ سے بجلی بلز کی فوری ادائیگی کا مطالبہ

حکومت سندھ کی جانب تقریبآ 10.50 ارب روپے کے واجبات ہیں، کے الیکٹرک


Staff Reporter June 26, 2024
حکومت سندھ کی جانب تقریبآ 10.50 ارب روپے کے واجبات ہیں، کے الیکٹرک

کے الیکٹرک نے حکومت سندھ سے سرکاری اداروں کے بجلی بلز کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کر دیا۔

کے الیکٹرک کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت سندھ کی جانب تقریبآ 10.50 ارب روپے کے واجبات ہیں۔

ترجمان نے حکومت سندھ سے واجبات کی جلد ادائیگی کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سندھ کی جانب سے عدم ادائیگیوں کے باعث بجلی کی بلاتعطل فراہمی میں شدید مسائل درپیش ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں