- پراپرٹی لیکس نئی بوتل میں پرانی شراب، ہدف آرمی چیف: فیصل واوڈا
- کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟
- ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے معاملے پر ایچ ای سی اور جامعہ کراچی آمنے سامنے
- بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈکیت کا انکشاف
- ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید
- آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ
- خیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلان
- وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
- پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
- اسلام آباد میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد زخمی
قرض کی نئی قسط؛ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات رواں ماہ متوقع
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ 10 اکتوبر کو واشنگٹن روانہ ہوں گے جبکہ وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے قرضے کی نئی قسط کے حصول کے لیے چوتھے اقتصادی جائزہ کے بارے میں اقتصادی اعدادوشمار کی رپورٹ مرتب کرنا شروع کردی ہے جو رواں ماہ کے وسط تک آئی ایم ایف کو بھجوائی جائے گی۔
وزارت خزانہ حکام کے مطابق وزیرخزانہ دورہ واشنگٹن میں آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور سالانہ اجلاس کے موقع پر آئی ایم ایف اور عالمی بینک حکام کے علاوہ امریکی و دیگر ممالک کے وزرائے خزانہ سے بھی الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی ٹریژری ڈپارٹمنٹ کے حکام کے ساتھ ہونے والی سائیڈ لائن میٹنگز میں دہشت گردی کے خلاف جنگ پر اخراجات (سی ایس ایف) کے بقایاجات کی ادائیگی کے معاملے سمیت دیگر اہم امورپر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔
ذرائع نے بتایا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ قرضے کی نئی قسط کے حصول کے لیے بھی مذاکرات رواں ماہ متوقع ہیں جس میں 30 جون 2014 تک کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا جس میں مالیاتی خسارے، ریونیو کے اہداف ،جی ڈی پی گروتھ سمیت آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ دیگر اہداف کا جائزہ لیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔