- آئین معطل یا ختم کرنے والا کوئی بھی شخص سنگین غداری کا مرتکب ہے، عمر ایوب
- آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
- آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
- خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
- سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کیلئے خوشخبری
- پاک فوج کے شہدا اور غازی ہمارے قومی ہیرو ہیں، آرمی چیف
- جامعہ کراچی میں فلسطینی مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کیلیے ’’دیوار یکجہتی‘‘ قائم
- نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کیلیے حکومت اور ٹیلی کام کمپنیاں میں گروپ بنانے پر اتفاق
- 40 فیصد کینسر کے کیسز کا تعلق موٹاپے سے ہوتا ہے، تحقیق
- سیکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل میں تین روز تک قیدیوں سے ملاقات پر پابندی
- سندھ میں گندم کی پیداوار 42 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد رہی، وزیر خوراک
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گر گئی
- برازیل میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 143 ہوگئیں
- ہوائی جہاز میں سامان رکھنے کی جگہ پر مسافر خاتون نے اپنا بستر لگا لیا
- دانتوں کی دوبارہ نشونما کرنے والی دوا کی انسانوں پر آزمائش کا فیصلہ
- یوکرین کا روس پر میزائل حملہ؛ 13 ہلاک اور 31 زخمی
- الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن پر عائد اعتراضات کی تفصیلات سامنے آگئیں
- غیور کشمیریوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کرکے مودی سرکار کے منصوبوں پر پانی پھیر دیا
- وفاقی بجٹ 7 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
- آزاد کشمیر میں آٹے و بجلی کی قیمت میں بڑی کمی، وزیراعظم نے 23 ارب روپے کی منظوری دیدی
عمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک ختم کر دی
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اینکر پرسن ریحام خان سے شادی کے فوراً بعد سول نافرمانی کی تحریک ختم کرکے بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ کے بجلی کے بل ادا کردیئے۔
عمران خان کی جانب سے بل کی ادائیگی کے بعد آئیسکو حکام نے بجلی کے منقطع کنکشن بحال کر دیئے، عمران خان نے بنی گالہ میں بجلی کے 3 میٹر لگا رکھے ہیں جن کے بل جمعے کو بینک میں جمع کرا کر ان کی رسیدیں آئیسکو کے ہیڈ کوارٹر میں دے دی گئی ہیں، بجلی کے ایک میٹر کا بل 136745، دوسرا ٹیوب ویل کا 46827 روپے جب کہ تیسرے میٹر کا بل 15331 روپے ادا کیا گیا، آئیسکو حکام کے مطابق دھرنے کے دوران عمران خان نے بجلی کے بل ادا نہیں کیے تھے جس پر حکومت نے کنکشن منقطع کر دیے تھے۔
دوسری جانب وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ریحام خان عمران خان کی زندگی میں مثبت تبدیلی لائی ہیں، سول نا فرمانی کی تحریک ختم کرنے اور بجلی کا بل ادا کرنے پر ان کا شکر گزار ہوں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔