- ٹی20 ورلڈکپ؛ کیا پاکستان، انگلینڈ کی ٹیمیں وارم اَپ میچز گنواسکتی ہیں؟
- فیملی وی لاگنگ کے نام پر فحش مواد کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے سے رپورٹ طلب
- چار سدہ انٹرچینج کے نزدیک فائرنگ، تین افراد جاں بحق ایک زخمی
- 400 کلومیٹر رینج کے حامل فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ
- نجکاری کیلیے پیش کیے جانے والے 25 سرکاری اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش
- عدلیہ میں مداخلت کا ثبوت ہے تو پیش کریں، ورنہ ابہام بڑھ رہا ہے، فیصل واوڈا
- حسن علی کو تیسرا ٹی20 کیوں کھلایا؟ بابر نے وجہ بتادی
- جھوٹی خبروں کیخلاف نیا قانون تیار ہے صحافیوں کو اعتراض ہے تو رجوع کریں، پنجاب حکومت
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی
- دبئی لیکس میں بھارتی سب سے آگے؛ مودی کے دوستوں کی جائیدادیں بھی نکل آئیں
- ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا؟ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
- وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں 36 ارب کے ترقیاتی کام روک دیے
- گورنر خیبرپختونخوا کے اپنی رہائشگاہ ’’کے پی کے ہاؤس‘‘ آنے پر پابندی
- حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی
- نقل مافیا اور آپریشن راہ راست
- یونیورسٹیاں پاکستان کا مستقبل ہیں، منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے، چیف جسٹس
- پی ایس ایل سے آئی پی ایل کا ٹکراؤ؛ فرنچائزز نے مخالفت کردی
- حماس سے جھڑپوں، حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوجی سمیت 2 ہلاک، 5 زخمی
- پی ایس ایل کا مذاق؛ بھارتیوں کے پیروں تلے زمین نکلنے لگی
- فلسطین کے حامی مظاہرین کا برطانیہ میں اسرائیلی ڈرون ساز فیکٹری کے باہر احتجاج
پھانسی کے بعد اخلاق کی لاش روس بھجوانے پر تنازع
اسلام آباد: روس سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد اخلاق کو پھانسی کے بعد لاش کی حوالگی تنازعہ بن گئی۔
وزارت خارجہ کے احکامات پر روسی سفارتخانے اور دہشت گرد کے ورثاکو پمز سے لاش حوالے کرنے کے بعد تھانہ مارگلہ کے ایس ایچ او کو معطل کر دیاگیا جب کہ لاش چوری کرنے کے الزام میں کشمیر پولیس نے الخدمت فاؤنڈیشن کے ملازم کیخلاف الگ سے مقدمہ درج کیا ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ مارگلہ تھانہ میں بھی اسی ڈرائیورکیخلاف پمزسے لاش چوری کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ایک افسر نے نام نہ ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ کشمیر میں سپیشل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے دہشتگرد کے ورثاء نے جو کہ روس سے آئے تھے قبرکشائی کی اجازت لی۔ اس موقع پر روسی سفارتخانہ کا سٹاف بھی موجود تھا۔
الخدمت فاؤنڈیشن کی ایمبولینس کا ڈرائیور ورثاکے ہمراہ لاش لیکر اسلام آباد آگیا جس پر وفاقی پولیس کو کشمیر حکومت کی جانب سے آگاہ کیا گیا کہ قبر کشائی اس لیے کروائی گئی کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے استدعا کی گئی تھی کہ دہشتگرد کی والدہ نے اس کا منہ دیکھنا ہے جس کے بعد لاش دوبارہ دفنا دی جائے گی مگر وہ لاش لیکر پمز میں آگئے۔ ایک دوسرے پولیس آفیسر نے بتایا کہ لاش تو وزارت خارجہ کی ہدایت پر ہی ورثا لیکرگئے مگر بعد میں لاش چوری کے مقدمہ کا اندراج سمجھ سے باہر ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔