- مخصوص نشستوں پر حلف؛ وزیراعلیٰ اور اسپیکر پخونخوا اسمبلی سے جواب طلب
- کراچی: ہوٹل پر بیٹھے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
- کراچی ائیرپورٹ پر 19 کروڑ مالیت کا 9.5 کلو زیور اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- اقوام متحدہ مبصر نے اسرائیل کو جنگی جرم کا مرتکب قرار دے دیا
- قومی ٹیم کی اوپننگ جوڑی کیا ہوگی؟ سلیکشن کمیٹی نے لب کشائی کردی
- سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کمی
- بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید
- حسن علی کی واپسی! شائقین نے سلیکشن کمیٹی پر سوال اٹھادیا
- پختونخوا؛ سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملے، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک
- بلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمی
- اسامہ ڈراپ، حسن علی کی پھر ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں واپسی
- توشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیا
- موٹر وے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج
- ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا
- ملکی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- اسلام آباد میں بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
- آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
- بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم کے اعلان میں تاخیر کیوں؟
بنگلہ دیشی اخبار نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے آدھے سر مونڈھ دیئے
نئی دہلی: حالیہ کامیابیوں کے نشے میں دھت بنگلہ دیشی میڈیا نے بھارتی کرکٹرز کا مزاحیہ اشتہار چھاپ دیا جس میں بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں کے آدھے سر مونڈھے ہوئے ہیں، اشتہار پر پر بھارت میں غم وغصے کا اظہار کیا گیا۔
بنگلا دیش کے ایک بڑے اخبار نے اپنی ٹیم بھارت کے خلاف سیریز میں 2-1 سے فتح کا جشن ایک اشتہار چھاپ کرمنایا جس میں آدھی سے زائد بھارتی ٹیم کے سر آدھے مونڈھے ہوئے ہیں جب کہ ان کے عقب میں ایک بڑے ہورڈنگ پر نوجوان بنگلہ دیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے ہاتھ میں ایک کٹر پکڑ رکھا جو ان کی آف کٹر گیندوں کی نشاندہی کررہا ہے۔ بھارتی کھلاڑیوں کو ایک بینر تھامے ہوئے دکھایا گیا جس پر لکھا ہے کہ ’ہم نے اسے استعمال کیا، آپ بھی استعمال کرسکتے ہیں‘۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔