- محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل
- پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اموات 26 تک پہنچ گئیں
- عوامی ردعمل پر شکار پور سے کراچی بھیجے گئے پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری
- لاہور میں فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت تین شہری جاں بحق
- کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، سال 2024 میں اب تک 67 شہری قتل
- پانچواں ٹی 20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز برابر کردی
- یوراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی
- سیکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں بروقت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک
- بھارت؛ منی پور میں مبینہ علیحدگی پسندوں کے حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
- پی ٹی آئی میں اختلافات، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کی فیکلٹی انفارمیشن اینڈ کمپیوٹنگ کی گلبرگ ٹاؤن منتقلی کیلئے معاہدہ
- ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون پر چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ
- امیر خسروؒ کا عرس: بھارت میں پاکستانی زائرین کے ساتھ ناروا سلوک
- جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل کا جواب موصول ہوگیا ہے، حماس
- فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
- اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد
- سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردی
- سبزیجاتی اشیاء پر انتباہ کو واضح درج کرنے پر زور
اقوامِ متحدہ کا شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر تحقیقات کا فیصلہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ وہ شام میں مبینہ طور پرکیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر تین رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیں گے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بان کی مون نے سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ تمام فریقین کی رضامندی کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے جس سے شام میں جاری 4 سالہ خانہ جنگی کے دوران ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق تحقیقات کی جائے گی اس ضمن میں انہوں نے سیکیورٹی کونسل کو ایک تفصیلی خط بھی پیش کیا جس میں تحقیقات کا طریقہ کار بیان کیا گیا تھا۔
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے خط کے متن کے مطابق ہتھیاروں کے خلاف عالمی تنظیم کے تعاون سے ہی چھان بین کاعمل مکمل ہوگا جس کے تحت کلورین اور دیگر ہلاکت خیز کیمیائی اجزا کی تیاری، معاونت، مالی مدد اور استعمال کرنے والوں کو بے نقاب کیا جائےگا۔
واضح رہے کہ بان کی مون نے 7 اگست کو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے پیش کردہ ایک قرارداد کے جواب میں اس اقدام کا اعلان کیا تھا جس میں کونسل نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں سے مبینہ ہلاکتوں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔