- کراچی پولیس کا اغوا برائے تاوان کا ایک اور کیس سامنے آگیا
- اے ایس پی شہر بانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل
- انتخابی نتائج کیخلاف جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
- ضلع خیبر: سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
- وکیل کے قتل میں مطلوب خطرناک اشتہاری آذربائیجان سے گرفتار
- ملکی معیشت میں بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
- کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، منگل کو پارہ 40 تک جانے کا امکان
- سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار
- رجب طیب اردوان پاکستان کے سچے اور مخلص دوست ہیں، صدر مملکت
- کراچی: او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ اذیت کا شکار
- عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
- سرجری سے انکاری معمر افراد کیلئے انتباہ
- صوتی آلودگی کے پرندوں پر مرتب ہونے والے سنگین اثرات
- شہباز شریف اور بلاول حکومت پی ٹی آئی کے حوالے کردیں، فضل الرحمان
- بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
- مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود بائیس فیصد کی سطح پر برقرار
- خیبر پختون خوا میں بارشوں سے تین روز کے دوران 10 افراد جاں بحق
- انوکھا انداز؛ نیوزی لینڈ ٹی-20 ٹیم کا اعلان 2 بچوں نے کیا
- علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث چار مجرموں کو عمر قید کا حکم
آفریدی نے اظہر علی کو مستقبل میں ٹیسٹ کپتان بنانے کی تجویز دیدی
کراچی: پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر مصباح ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ لیتے ہیں تو ہمارے پاس قیادت کیلیے اظہرعلی سے بہتر کوئی آپشن نہیں ہے۔
آئندہ برس بھارت میں شیڈول ورلڈ ٹی 20 سے قبل قومی ٹیم کے پاس کئی اسائمنٹس ہیں، جس سے پرفارمنس بہتر بنانے میں مدد ملے گی، اسٹار کرکٹر نے کراچی میں مصروف دن گزارا، پہلے وہ کشمیر روڈ پر واقع ایک سرکاری اسکول گئے جہاں انھوں نے باسکٹ بال کورٹ کا افتتاح کیا،انھوں نے ساؤتھ اینڈ کلب جاکر ویمنز کرکٹرز کو مفید ٹپس بھی دیں، اس موقع پر بنگلہ دیشی کھلاڑیوں نے ان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔