- پراپرٹی لیکس نئی بوتل میں پرانی شراب، ہدف آرمی چیف: فیصل واوڈا
- کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟
- ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے معاملے پر ایچ ای سی اور جامعہ کراچی آمنے سامنے
- بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈکیت کا انکشاف
- ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید
- آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ
- خیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلان
- وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
- پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
- اسلام آباد میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد زخمی
میرا کام پرفارم کرنا ہے فلم کے بزنس پر نظر رکھنا نہیں، پریانکا چوپڑا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ میراکام صرف فلم میں پرفارم کرنا ہے اور اس کی ریلزہونے کے بعد اس کے بزنس پر نظر رکھنا نہیں یہ بات انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
پریانکا کا کہنا تھا کہ کسی بھی فلم کی نمائش کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کے بزنس میں فرق آنا ایک فطری عمل ہے۔ ’’باجی راؤ مستانی‘‘ میں سیکنڈ ہیروئن کے کردار سے متعلق سوال پراداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ ایک انٹرنیشنل اداکارہ ہیں اور اس قسم کے کرداروں سے انکے کیریئر پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔اس موقع پر پریانکا سے جب معروف بھارتی خلاباز خاتون کلپنا چاولہ کی زندگی پربنائی جانیوالی فلم میں کام کرنے کے متعلق سوال کیا گیا تو انھوںنے خاموشی اختیار کرلی تاہم کچھ دیر بعد کہا کہ انھیں بہت سی فلموں کی پیشکش کی گئی ہے تاہم ان کے پاس ان سب میں اداکاری کرنے کا وقت نہیں ہے۔ لہٰذا وہ ان تمام تر پیشکشوں میں سے اداکاری کے لیے صرف دو فلموں کا انتخاب کریں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔