- پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہ
- وفاق اور سندھ ملکر منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے جارہے ہیں، شرجیل میمن
- ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، 17.3 فیصد ہوگئی
- اسامہ، زمان ڈراپ کیوں ہوئے؟ سابق کرکٹر نے سلیکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
- سندھ حکومت کا سرکاری جامعات میں خلافِ ضابطہ تمام الاؤنسز روکنے کا حکم
- کولمبیا کا اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
- مخصوص نشستوں پر حلف؛ وزیراعلیٰ اور اسپیکر پخونخوا اسمبلی سے جواب طلب
- کراچی: ہوٹل پر بیٹھے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
- کراچی ائیرپورٹ پر 19 کروڑ مالیت کا 9.5 کلو زیور اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- اقوام متحدہ مبصر نے اسرائیل کو جنگی جرم کا مرتکب قرار دے دیا
- قومی ٹیم کی اوپننگ جوڑی کیا ہوگی؟ سلیکشن کمیٹی نے لب کشائی کردی
- سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کمی
- بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید
- حسن علی کی واپسی! شائقین نے سلیکشن کمیٹی پر سوال اٹھادیا
- پختونخوا؛ سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملے، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک
- بلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمی
- اسامہ ڈراپ، حسن علی کی پھر ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں واپسی
- توشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیا
- موٹر وے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج
- ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
بھارتی شہر بنگلور میں ہولناک گرمی سے پرندے ہلاک ہونے لگے
بنگلور: بھارت میں کئی دنوں سے جاری ہولناک گرمی کی لہر سے انسانوں کے ساتھ ساتھ اب پرندے بھی ہلاک ہورہے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلور میں شدید گرمی سے 100 سے زائد پرندے ہلاک ہوگئے۔ بنگلور کے رہائشیوں کے مطابق شہر میں پڑنے والی شدید گرمی سے تمام اقسام کے پرندے شدید متاثر ہوئے ہیں اور ایک ہفتے کے دوران شدید گرمی سے 100 سے زائد پرندوں کو آسمان سے زمین پر گر کر مرتے دیکھا گیا ہے جن میں چڑیا سے لے کر چیلیں تک شامل ہیں۔
دوسری جانب جانوروں کے تحفظ کی تنظیم کے مطابق انہیں بھی پرندوں کی موت کی لاتعداد شکایتیں موصول ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ ایک اور تنظیم کا کہنا ہےکہ ہولناک گرمی کے نتیجے میں روزانہ 8 سے 10 پرندے ہلاک ہورہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔