- محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل
- پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اموات 26 تک پہنچ گئیں
- عوامی ردعمل پر شکار پور سے کراچی بھیجے گئے پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری
- لاہور میں فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت تین شہری جاں بحق
- کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، سال 2024 میں اب تک 67 شہری قتل
- پانچواں ٹی 20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز برابر کردی
- یوراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی
- سیکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں بروقت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک
- بھارت؛ منی پور میں مبینہ علیحدگی پسندوں کے حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
- پی ٹی آئی میں اختلافات، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کی فیکلٹی انفارمیشن اینڈ کمپیوٹنگ کی گلبرگ ٹاؤن منتقلی کیلئے معاہدہ
- ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون پر چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ
- امیر خسروؒ کا عرس: بھارت میں پاکستانی زائرین کے ساتھ ناروا سلوک
- جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل کا جواب موصول ہوگیا ہے، حماس
- فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
- اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد
- سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردی
- سبزیجاتی اشیاء پر انتباہ کو واضح درج کرنے پر زور
ڈونلڈ ٹرمپ پر لڑکی سے زیادتی کا الزام، 10 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعوی دائر
کیلیفورنیا: امریکی صدارتی انتخاب کے لئے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی رنگین مزاجی اور متعدد خواتین کے ساتھ معاشقوں کی خبریں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں لیکن اس بار ایک جواں سالہ لڑکی نے نسل پرست صدارتی امیدوار کے خلاف زیادتی کے الزام میں 10 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیا ہے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیٹی جانسن نامی لڑکی نے کیلی فورنیا کی فیڈرل کورٹ میں امریکی صدارتی انتخاب کے لئے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 10 کروڑ ڈالر ہرجانے کی درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ نیو یارک سے تعلق رکھنے والے ارب پتی بزنس مین نے انھیں تین مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔
کیٹی جانسن کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ جب وہ 13 برس کی تھی تو ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے انھیں اور دیگر کم عمر لڑکیوں کو جون سے ستمبر 2014 تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور اس خبر کی اطلاع دینے پر گھر والوں کو بھی دھمکیاں دی گئیں۔
دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اوپر لگائے جانے والے الزمات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کے الزامات نہ صرف جھوٹ پر مبنی ہیں بلکہ سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے کا ذریعہ یا پھر سیاسی مخالفین کی ایک چال ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔