- نند کی شادی پر انگوٹھی اور ٹی وی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروادیا
- وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا
- باجوڑ میں برساتی نالے میں پھنسنے والی خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش
- جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ عدم مساوات ہے، وزیراعظم
- غزہ سے متعلق احتجاج؛ جامعہ کراچی کا امریکی یونیورسٹیز کے اساتذہ و طلبہ سے اظہار یکجہتی
- مقتول قرار دی گئی بچی 3 سال بعد مل گئی، پولیس نے ملزم سے اقبال جرم بھی کرالیا تھا
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کیا ہو؟ ہرشا بھوگلے نے بتادیا
- عراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظور
- لاہور کے اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا
- پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا
- وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
- عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملے گا، عظمی بخاری
- برطانیہ؛ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید
- خراب پرفارمنس؛ صائم، عثمان، اعظم خان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کپتان کا بیان آگیا
- کراچی میں دیوروں کے ہاتھوں بھابھی قتل
- کراچی اور بلوچستان پولیس کو مطلوب بی ایل اے کا دہشتگرد ساتھی سمیت گرفتار
- رشتے دار کو خون دینے اسپتال آنے والا نوجوان حادثے میں جاں بحق
- امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمی
- ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک کا اظہار دلچسپی
ڈیوائن براوو نے بالی ووڈ میں قسمت آزمائی کی خواہش ظاہر کردی
ممبئی: ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیوائن براوو نے بالی ووڈ میں قسمت آزمائی کی خواہش ظاہر کر دی جب کہ وہ بطور گلوکار بھی صلاحیتوں کا اظہار کر چکے ہیں۔
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوران ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر براوو کے گانے ’’چیمپئن‘‘ نے بے حد مقبولیت حاصل کی تھی جب کہ اب ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں آنا بھی میرا ایک خواب ہے، میں اپنے مداحوں کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اپنے خوابوں پر یقین کرنا نہ چھوڑیں۔
براوو نے کہا کہ مجھے چند آفرز موصول ہو چکی ہیں مگر ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا کیونکہ کرکٹ میری اولین ترجیح ہے اور ہمیشہ رہے گی، میوزک میرے بچپن کا خواب تھا جو پورا ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندی فلم انڈسٹری میں سلمان خان، شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون مجھے بے حد پسند ہیں، میں بھارتی فلمیں شوق سے دیکھتا اور ہندی کے کچھ لفظ بھی بول لیتا ہوں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔